بچے من کے سچے

جاسمن

لائبریرین
اللہ دونوں کو نظرِ بد سے بچائے۔ قسمت اچھی کرے۔ آپ کی بیٹی کو اللہ نے واقعی بہت صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ آخر کس دادا کی پوتی ہے!:)
دعا کی نظم بھی بہت خوبصورت ہے۔
 
آج ہم آپ کی خدمت میں ساتویں جماعت کی صبیحہ عادل کی لکھی ہوئی نظم سردی آئی پیش کررہے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے

سردیاں

از

صبیحہ عادل چٹاگانگ والا


سردیاں آئیں، سردیاں آئیں

اسکول کی چھٹیاں سر پر آئیں

سب سوئٹر پہنیں اور چادر اوڑھ کر بیٹھیں

چلغوزے اور بادام بھی کھائیں

ٹھنڈ سے سب ٹھٹھرتے رہیں

رات میں آگ جلاکر بیٹھیں

نانی روز کہانیاں سُنائیں

اُس کے بغیر ہم سو نہ پائیں

دادی مزے کے کھانے پکائیں

ہم سب ملکر سب کھاجائیں

سب بچوں کو افسوس ہے یہ

اسکول کھُل جائیں گے پھر دوبارہ
 
Top