بچے کتنے اچھے

تیشہ

محفلین
جے تُوں فیر ایتھے نظر آیا تے تیرے اینے ٹوٹے کر دیاں گا کہ تیرے کھر والے گن دے گن دے تھک جان گے۔

Ahsen-2.jpg




یہ بچہ مجھے بہت پسند ہے :music:

۔( بھابھی واقعی میں بہت خوبصورت ہیں :music: مجھے بہت پیار آرہا ہے ان پر :music:
آپ نے آج میرے لئے بہت خوبصورت سپیشل تصویر بھیجی جسکو دیکھکر ، میں بہت خوش ہوئی ہوں آپ کا بہت شکریہ :hatoff: ،
ایسے ہی جب بھی نئی آیا کرے مجھے بھی بھیجا کریں :music:
 

تعبیر

محفلین
واہ شمشاد جی زبردست

ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بچہ ہے
اپ کے کمنٹس نے تو اس میں چار چاند بلکہ ہر طرف چاند ہی چاند لگا دیے
 

طالوت

محفلین
اتنی خوبصورت تصویریں دیکھ کر میرا بھی من کر رہا ہے کہ حامی بھر لوں شادی کی ورنہ بڑی مشکل سے جان بچا کر سعودیہ بھاگ آیا ہوں ۔۔۔

شمشاد آپکا جواب نہیں آیا کہ آیا یہ آپ ہی کا بیٹا ہے ؟ تاہم بوچھی خالہ کے جواب سے لگتا ہے کہ آپ ہی کا بیٹا ہے لیکن وہ بھابھی کو مخاطب ہیں شاید آپ کی زوجہ سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

وسلام
 
Top