بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے

بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے
کدی عشق دا گنجل ۔۔کھول تے سعی
تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے
دو پیار دے بول۔۔ بول تے سعی
سکھ گھٹ تے درد ہزار ملن
کدی عشق نوں تکڑی ۔۔تول تے سعی
تیری ہسدی اکھ وی پجھ جاوے
کدی سانوں اندروں ۔۔پھول تے سعی

وارث شاہ
 
ہادیہ

محفلین
سعی کا مطلب کوشش کرنا
تکڑی ترازو کو کہتے ہیں جس میں چیزوں کو تولہ جاتا
پھول مطلب کھنگالنا ،گہرائی سے جائزہ لینا
 
سعی کا مطلب کوشش کرنا
تکڑی ترازو کو کہتے ہیں جس میں چیزوں کو تولہ جاتا
پھول مطلب کھنگالنا ،گہرائی سے جائزہ لینا
واہ بہنا جزاک اللہ۔آپ اسی طرح رہنمائی فرماتی رہی تو میں اور سید عاطف علی بھائی بہت جلد پنجابی زبان پر دسترس حاصل کرلیں گے۔
 
عظیم

محفلین
'پَھول' کے معنی تو درست بتائے ہیں ہادیہ بہن نے ۔ لیکن یہاں 'سعی' کوشش والا نہیں ۔ بلکہ 'سہی' ہے ۔
یعنی 'یہ کرو تو سہی پھر پتا چلے گا' وغیرہ ۔
اور پنجابی میں اس کا درست تلفظ 'سئی' ہونا چاہیے یہاں ۔
 
بھائی جو لفظ یہاں لکھا ہوا تھا اسی کا مطلب بتایا۔ چونکہ میرے علم میں نہیں تھا کہ یہاں کونسا لفظ استعمال ہوا ہے سعی یا سہی۔۔ اس لیے۔ سہی سئی جی اس کا وہی مطلب ہے جو آپ نے بتایا
 
Top