بڑھاپا روکنے کے لیے ٹیبلیٹ کی ایجاد

Telomerase Enzyme Anti Aging Supplement
ٹیلومیریز انزائم کی پیداوار کے لیے خلیات کو تحریک دینا، بڑھاپے کی کاروائی کو معکوس کرتا ہے۔

بشر قدیم الایام سے ہی کسی ایسی دوا کی تلاش میں رہا ہے جو عمر کو بڑھا دے، بہت سے لوگوں کی آرزو ہے کہ اپنی زندگی کی مدت کو بڑھائیں، ایک امریکائی دانشمند نے دعویٰ کیا ہے کہ عنقریب ایک ایسا ٹیبلیٹ بنایا جائے گا جو انسان کی عمر کو بڑھا سکتا ہے۔
اس موضوع کو تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں تشریف لائیں۔
 

سویدا

محفلین
اچھی تحریر ہے شامل کرنے کا شکریہ
اگر یہیں پیسٹ کردیتے تو اور بھی اچھا ہوتا
 
Top