انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا، خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے (بانو قدسیہ)
لاریب مرزا محفلین نومبر 27، 2016 #21 انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا، خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے (بانو قدسیہ)
حمیرا عدنان محفلین نومبر 27، 2016 #22 جو مرد یہ سمجھتا ہے وہ عورت کو جیت رہا ہے، درحقیقت وہ عورت کے آگے شکست تسلیم کر رہا ہوتا ہے... (سارہ اینڈرسن)
جو مرد یہ سمجھتا ہے وہ عورت کو جیت رہا ہے، درحقیقت وہ عورت کے آگے شکست تسلیم کر رہا ہوتا ہے... (سارہ اینڈرسن)