بڑے لوگ بڑی باتیں

وہی ۔۔۔ ۔۔۔ اکیسویں صدی کے بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔ آپ چاہیں تو اکیسویں صدی کے برے لوگوں کی بری باتیں بھی منظر عام پہ لا سکتے ہیں۔:cool:

وہ ظفری کا انتظار ہے کیونکہ اندرونی ڈیل کے تحت اس کے چند اقوال بھی اکیسویں صدی کے بڑے لوگوں کی بڑی باتوں کے نام سے شامل کرنے ہیں تاکہ وہ چند لوگوں کو بطور ثبوت دکھا کر جانے کون کون سے فوائد اٹھا سکے۔

ویسے اس عنوان سے ایک نیا دھاگہ کھول لیتے ہیں تاکہ یہاں پرانے لوگوں کی بڑی باتیں ہی چلتی رہیں
 
اتنا پرانا دھاگہ ہے یہ ، یاد نہیں پڑتا کہ پہلے نظر سے" گذرا" یا نہیں لیکن ابھی محب علوی کے جوابات پڑھ کر اتنی ہنسی آ رہی ہے ۔ شیخ سعدی ہوتے اس صدی میں تو وہ بھی ہنس پڑتے :)
جب آپ سے اہلِ ادب'' گزرا'' کو ذ سے گزار دیں گے تو ایسے گزارا نہیں ہوگا۔اسی طرح ہم گزارش کو بھی گذارش لکھ کے گزر جاتے ہیں حالاںکہ فروز اللغات میں آپ کو گ ذ کا تحت ہی نظر نہیں آئے گا اور نہ گ کے بعد ذ لگتا ہے۔۔۔۔
 
جب آپ سے اہلِ ادب'' گزرا'' کو ذ سے گزار دیں گے تو ایسے گزارا نہیں ہوگا۔اسی طرح ہم گزارش کو بھی گذارش لکھ کے گزر جاتے ہیں حالاںکہ فروز اللغات میں آپ کو گ ذ کا تحت ہی نظر نہیں آئے گا اور نہ گ کے بعد ذ لگتا ہے۔۔۔ ۔
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی، ،،،،،،،،،،،،،بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتاہوں:beating:
 
Top