مقدس
لائبریرین
Didnt know wht tht was, had to Google it. . such a wrong timing to talk abt all these disgusting things, i just had ky mealاوجڑی کو انگریزی میں tripe کہتے ہیں
Didnt know wht tht was, had to Google it. . such a wrong timing to talk abt all these disgusting things, i just had ky mealاوجڑی کو انگریزی میں tripe کہتے ہیں
معدہDidnt know wht tht was, had to Google it. . such a wrong timing to talk abt all these disgusting things, i just had ky meal
زکریا بھائی وہ کوئی نہیں کھاتا۔۔ آئی ایم سو شئیورمعدہ
کبھی دل، زبان، گال، آنتیں وغیرہ کھائے ہیں؟
یہ سب چیزیں کھائی جاتی ہیں۔ آنتوں کا یاد نہیں لیکن باقی سب تو میں نے بارہا کھائی ہیں۔ پاکستان کے علاوہ یہاں بھیزکریا بھائی وہ کوئی نہیں کھاتا۔۔ آئی ایم سو شئیور
چھوٹی عید پر تو جیسے حاتم طائی کا ریکارڈ توڑا تھا نا۔۔۔بھئی اس عید پر کوئی عیدی تھوڑی دیتا ہے ۔
میں نے بہت کھائی ہیں۔۔زکریا بھائی وہ کوئی نہیں کھاتا۔۔ آئی ایم سو شئیور
بھائی آنتیں بھی بک رہی ہیں اب۔۔۔یہ سب چیزیں کھائی جاتی ہیں۔ آنتوں کا یاد نہیں لیکن باقی سب تو میں نے بارہا کھائی ہیں۔ پاکستان کے علاوہ یہاں بھی
گندے بھیامیں نے بہت کھائی ہیں۔۔
سچی مجھے بہت پسند ہیں جانے کیوں۔