بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون (معرؔاج فیض آبادی)

فہد اشرف

محفلین
بہت خوب

احمد فراز کا ایک شعر یاد آ گیا
زخم جتنے بھی تھے سب منسوب قاتل سے ہوئے
تیرے ہاتھوں کے نشاں اے چارہ گر دیکھے گا کون
 
آخری تدوین:
Top