زینب
محفلین
اس کے بعد پھر زینب کی آنکھ کھل گئی۔
ایویں ای آنکھ کھل گئی بھائی جی آپ ڈنڈی نا ماریں بس۔۔۔۔ابھی سارہ آکے روداد سنائے گی
اس کے بعد پھر زینب کی آنکھ کھل گئی۔
سارا سسٹر گفٹ ملا کہ نہیں اگر تو ملا تو ٹھیک نہین تو بتایئں ساری بہنیں مل کے اس "بھائی جان" کا جو حال کریںگی کہ نا صرف اپ کو بلکے فورم کی ساری بہنوںکو بھی گفٹ دیں گے
زینب آپ کا یہی انداز مجھے حد سے زیادہ پسند ہے۔۔۔۔۔۔
Just Keep It Up
یہ بڑا بھائی ہونا بھی "غضب" ہوتا ہے ۔
ہاہاہاہ تھینکس۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اب یہ بھائی کے ساتھ ساتھ بہن بھی غائب ہے
یہ بھی ہو سکتا ہو کہ بھائی نے سب کے تحفے دیے ،ہوں
موصوفہ وہیں ہڑپ کرنے کے چکروں میں ہوں
یعنی آم کے آم گٹھلیوں کے بھی دام
جناب میں یہاںہی ہوں اور آپ لوگوں کی پیاری باتیں سن بھی رہی ہوں ۔۔۔بس ذرا اسائنمٹ بنارہی ہوں ۔۔۔اس لیے گفتگو میں حصہ نہیںلے پا رہی۔۔۔
تحفہ جو میں لینا چاہتی تھی وہ تو مل گیا یعنی بلاگ پر بھائی جان کا کمینٹ تو وہ یہ رہا
http://sarapakistan.blogspot.com/2009/01/blog-post_09.html#comments
اور ہم شکریہ بھی ادا کرچکے اس کا
اس کا مطلب ہے اکیلے اکیلے ہی تحفہ لے لیا، باقی بہنوں کا کچھ خیال نہ کیا۔
ارے نہیں زینب آپ کو کیسے بھول سکتی ہوں بھول کر مرنا ہے کیااسے کہتے ہی پرائی شادی میں زینب دیوانی یعنی ہم چلے تھے اپ کے تحفے کے لیے اپ کے بھائی کا جلوس نکالنے اور اپ ہیں کہ خاموشی سے لے کے بیٹھ بھی گیئں اور ہمیں خبر بھی نا کی
کیا کریں بھائی جی یہاںتو اپنی ہی برادری بغاوت کر گئی ہے