عرفان سعید
محفلین
اپر کچورہ جھیل، سکردو
جی۔ اسی لئے کوئی پریمیم امیج ہوسٹ استعمال کرنا ہی بہتر رہتا ہے۔ جیسا کہ فلکر۔یعنی پوسٹ امیجز کے پکے لنک بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتے
جہازبانڈہ ، اپر دیر کی قدرتی چراہ گاہ
ریٹ ذاتی مکالمے میں پوچھ لیں۔زبردست۔ ان سب تصاویر کو بطور وال پیپر استعمال کرنا چاہوں گا۔ کاپی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں ہوگا؟