بھارتی جاسوس،صدر روحانی اور آئی ایس پی آر

را اورریگر غیرملکی ایجنسیاں ان کی کھلی مداخلت واضح ہے جسکے ثبوت بھی بارہا سامنے آ چکے ہیں ہمیں افواج پاکستان پہ قلبی بھروسہ ہے کہ وہ ملکی سلامتی کیلئے ہمہ وقت چوکس ہیں اور ہر قسم کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں
 

کاشفی

محفلین
پاکستانی پنجاب کے پنجابی لیڈر اُسی کو رب کہتے ہیں جس کو ہندوستانی اور پاکستانی پنجابی سکھ اپنا رب مانتے ہیں۔یعنی دونوں کا کلچر ایک ہے۔زبان ایک، رب ایک، نانک ایک۔۔سب ایک۔۔واللہ عالم
بھاگے ہوئے تعصب پسند لوگ اپنے لیڈر کے بارے میں کچھ بتائیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
پنجاب سےتعلق رکھنے والے اس پنجابی لیڈر کے بارے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے کسی تعصب پسند پنجابی کی زبان کیوں نہیں کھلتی۔تُسی کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو۔بس رپورٹ نہ کری۔۔۔۔:)
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
محب وطن پاکستانی ، سن آف دا سوائل، سابق پاکستانی صدر، سابق اور حال کا چور کرپٹ ترین شخص ، حب الوطنی کے جذبے سے سرشار، سندھ پنجاب خیبرپختونخواہ ، ڈسٹرب بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر مشتمل پاکستان نہ کھپڑے کا نعراء لگانے والے محترمہ بےنظیر بھٹو صاحبہ کی کے صاحبزادی صاحبزادہ محترم محترمہ بلاول بھٹو زرداری کے پیتاجی نامدار غیرمند کے ضد آصف علی زردای کے ممنوع زادے باپ کے بانیء پاکستان کے بارے میں تاثرات۔۔
اس پر سن آف دا سوائل سے تعلق رکھنے والے کسی غیرت مند کی زبان نہیں کھلے گی۔۔اپنوں کے بارے میں میڈیا اور لوگ کچھ نہیں کہتے۔۔۔۔
ممنوع بولے تو حرام۔۔۔ واللہ عالم
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
13920908_1125507974190854_8335016326097990120_n.png
 
Top