بھارتی ریل گاڑیوں کے غریب مسافر

شوکت پرویز

محفلین
بغیر ریزوریشن والے ریل کے ڈبے میں لکڑی کی بنی نشتیں ہوتی ہیں اور بیٹھنے کے لیے صرف بہتّر نشتیں لیکن اس میں پانچ سو افراد بھوسے کی طرح دن بھر سفر کرتے ہیں
First person account: اور رات بھر بھی
یہ مسافر قسمت والے ہیں جنہیں سامان رکھنے والی جگہ پر پیر پھیلانے کی جگہ مل گئی ورنہ ان ڈبوں میں تو بیٹھنے اور کھڑے رہنے کی ہی جگہ ہوتی ہے
First person account: ورنہ اکثر ان ڈبوں میں تو بیٹھنے اور کھڑے رہنے تک کی جگہ نہیں ہوتی-​
ہاں، کبھی کبھار کچھ خوش نصیبوں کو "لٹکنے" کی جگہ مل جاتی ہے۔
 
Top