عمار ابن ضیا
محفلین
جذباتی قوم
اس بات سے کلی طور پر اتفاق ہے ۔۔پاکستان میں ہر چینل اپنی اپنی ہانک رہا ہوتا ہے جبکہ بھارت میں سب یک آواز ہو کر پروپیگنڈہ کرتے ہيں۔
ابھی تک 1965 اور 1971 کے زخم گئے نہیں ہیں، کہ ایک اور بار منہ تڑوانا ہے !
یہاں لوگ فاقوں سے خود کشیاں کر رہے ہیں، اب کیا پاکستان کو امریکی بھارت بیٹل فیلڈ بنانے کا ارادہ ہے۔۔؟