میرا خیال ہے کہ اس جملے سے مراد یہ تھی کہ بھارت نے پاکستانی سرحد کے متوازی 100 کلومیٹر کی پٹی کے اندر 17 ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔ مراد موصوف کی یہی ہوگی کہ 17 بھارتی ائر بیس پاکستان کی سرحد سے 100 کلومیٹر چوڑی پٹی (offcourse انڈیا کے اندر) کے اندر موجود ہیں۔۔۔۱۲۔ بھارت نے پاکستانی سرحد سے ۱۰۰ کلومیٹر کے اندر اندر ۱۷ ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔
اس سے بڑی چھوڑی شاید ہی میں نے زندگی میں کبھی سنی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 17 ہوائی اڈے ہیں، لاری اڈے نہیں ہیں!!
کیا ہو گیا قیصرانی بھائیلاری کے اڈے کی یہاں کیا وجہ ہے؟ کیا لارے کے اڈے لاری کے آڈے کے بھائی ہیں؟
آرمی کے اڈے کو لاری کے اڈے لکھا گیا تھا شاید، تو اس کی طرف توجہ مبذول کرائی، پر وہ بات ہنسی میں ٹال گئےکیا ہو گیا قیصرانی بھائی
دیکھیں یہ تو نیوز رپورٹ ہے
آجکل ائرفورس بیس بنانا کیا مشکل ہے اس کے لئے لمبی چوڑی زمین نہیں چاہیے 17 ہوائے اڈے پبلک کے نہیں ہیں ائرفورس کے ہیں
لارے کے اڈے کراچی شہر میں کئیں مقامات پر لاری کے آڈے ہیں ائرفورس بیس بھی ہے نیول فورس بیس بھی، اور کراچی ائرپورٹ اور دوٹرمینلز کے ساتھ
یہ آسان ہوا کراچی کے گنجان آبادی میں جہاں کتا تک اپنا دم لیفٹ رائٹ نہیں ہلاتا بلکہ گنجان آبادی کی وجہ سے اپ ڈاؤن ہلاتا ہے
اگر انڈیا پاکستان کے ساتھ بارڈر لمبائی کا اندازہ لگائیں،
الحمدللہ آپ اس بات سے متفق ہونگے۔
"گدھوں پر کتاب لاد دینے سے وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجاتے"۔
ہر بات ہر کسی کی سمجھ نہیں آسکتی اسی طرح متفق بھی نہیں ہوسکتا،
لیکن روز مرہ کی باتیں ہم سب جانتے بھی ہیں اور سمجھ بھی جاتے ہیں
اس کے لئے ایڈیسن، مارکونی، نیوٹن ہونا ضروری نہیں۔
میرا خیال ہے کہ اس جملے سے مراد یہ تھی کہ بھارت نے پاکستانی سرحد کے متوازی 100 کلومیٹر کی پٹی کے اندر 17 ہوائی اڈے بنا رکھے ہیں۔ مراد موصوف کی یہی ہوگی کہ 17 بھارتی ائر بیس پاکستان کی سرحد سے 100 کلومیٹر چوڑی پٹی (offcourse انڈیا کے اندر) کے اندر موجود ہیں۔۔۔