عظیم اللہ قریشی
محفلین
Modi Ji ki doosri wife Asma khan pathan jiske liye jasodabehn ko chora
کیا یہ خبر درست ہے؟؟؟
Modi Ji ki doosri wife Asma khan pathan jiske liye jasodabehn ko chora
کیا یہ خبر درست ہے؟؟؟
درست 'بین' ہے۔ جس طرح ہمارے یہاں نام ہوتے ہیں ، 'خاتون بی' ، 'کلثم بی' وغیرہ اسی طرح گجرات میں 'بین' استعمال ہوتا ہے۔ فارقلیط رحمانی بھائی مزید وضاحت کر سکتے ہیں۔درست تلفظ کیا ہے۔۔۔ جشودا بہن؟
'بین' در اصل اردو بہن یا ہندی बहन ہی کی گجراتی شکل ہے۔درست 'بین' ہے۔ جس طرح ہمارے یہاں نام ہوتے ہیں ، 'خاتون بی' ، 'کلثم بی' وغیرہ اسی طرح گجرات میں 'بین' استعمال ہوتا ہے۔ فارقلیط رحمانی بھائی مزید وضاحت کر سکتے ہیں۔
یعنی جس طرح ہر سکھنی کے نام کے ساتھ کور ضرور ہوتا ہے'بین' در اصل اردو بہن یا ہندی बहन ہی کی گجراتی شکل ہے۔
یا یوں کہہ لیجیے کہ بہن ہی کو بزبان ِ گجراتی بین (بے +نْ) کہا جاتا ہے۔
بھارتیہ (ہندوستانی ) گجرات میں ہر لڑکی، ہر عورت کے نام کے ساتھ بین
لازمی جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ شوہر اپنی بیوی کا تعارف
بھی :"ان سے ملیے یہ میری اہلیہ ۔۔۔ ۔۔۔ بین ہیں۔" کہہ کر کرواتا ہے۔
اور اسے ذرا بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا۔ یوں سمجھ لیجیے کہ یہ گجراتی
تہذیب کا ایک حصہ ہے۔ کیونکہ بہن یا بین یہاں خواتین کے نام کا ایک جزوِ لازم
سمجھا اور مانا جاتا ہے۔
جی ہاں ! بالکل اسی طرح۔یعنی جس طرح ہر سکھنی کے نام کے ساتھ کور ضرور ہوتا ہے
جس طرح کہ ہر ایرانی لڑکی کے نام کے ساتھ خانم ضرور ہوتا ہے۔
محض اتنا ہی نہیں بلکہ شوہر اپنی بیوی کا تعارف : ان سے ملیے یہ آپ کی بھابھی صاحبہ ہیں، کہہ کرکر واتا ہو ایسا کم ہوتا ہے،یعنی جس طرح ہر سکھنی کے نام کے ساتھ کور ضرور ہوتا ہے
جس طرح کہ ہر ایرانی لڑکی کے نام کے ساتھ خانم ضرور ہوتا ہے
ایک طرف اسکول کے نتائج کی تیاری، دوسری طرف اسکول کی گرانٹس کا آڈٹ اور مزید برآں انتخابات میں ڈیوٹی، وہ بھی پریسائڈنگ آفیسر کی۔فارقلیط رحمانی صاحب کافی عرصہ پہلے آپ کو ایک کتاب کے بارے میں کہا تھا کہ لائبریری کی زینت بنادیں ۔۔۔ ۔ کچھ یاد آیا؟؟؟
لال کتاب کے متعلق بات ہوئی تھیایک طرف اسکول کے نتائج کی تیاری، دوسری طرف اسکول کی گرانٹس کا آڈٹ اور مزید برآں انتخابات میں ڈیوٹی، وہ بھی پریسائڈنگ آفیسر کی۔
ان مصروفیات میں فی الوقت کچھ یاد نہیں آ رہا، وضاحت فرما دیں تو 2 مئی کے بعد ایک ماہ کی گرما کی تعطیلات میں وعدہ وفائی کی کوشش ضرور کروں گا۔
یکم مئی 2014 سے 7 مئی 2014 تک احمدآباد میں قومی کتاب میلہ (راشٹریہ پستک میلہ) ہو گا، ان شاءاللہ میلے سے کتاب حاصل کرنے کے بعد کوشش کروں گا۔لال کتاب کے متعلق بات ہوئی تھی
نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے یہ نایاب کتاب ہے اور اردو میں ہے اس کو صرف لکھنا اس میں زیادہ تر الفاظ ہندی کے ہیں اس لیئے میں چاہتا ہوں کہ آپ اس کو لائبریری کی زینت بناد یں ۔ پھر میرے پاس ہندی ورژن میں بھی یہی کتاب ہے تو دونوں میں موازنہ بھی ہوجائے گا۔یکم مئی 2014 سے 7 مئی 2014 تک احمدآباد میں قومی کتاب میلہ (راشٹریہ پستک میلہ) ہو گا، ان شاءاللہ میلے سے کتاب حاصل کرنے کے بعد کوشش کروں گا۔
تو پھر آپ ا س کی پی۔ڈی۔ایف ۔ ہمیں ارسال فرما دیجیے۔نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے یہ نایاب کتاب ہے اور اردو میں ہے اس کو صرف لکھنا اس میں زیادہ تر الفاظ ہندی کے ہیں اس لیئے میں چاہتا ہوں کہ آپ اس کو لائبریری کی زینت بناد یں ۔ پھر میرے پاس ہندی ورژن میں بھی یہی کتاب ہے تو دونوں میں موازنہ بھی ہوجائے گا۔
یہ ٹھیک رہے گا آپ مجھے ذاتی پیغام میں ای میل ایڈریس دیجئے انشاء اللہ آپ کو میل کردونگاتو پھر آپ ا س کی پی۔ڈی۔ایف ۔ ہمیں ارسال فرما دیجیے۔
موازنہ کے لیے آپ کو دونوں ورژن ارسال فرمانے ہوں گے۔
جذاک اللہ فارقلیط رحمانی بھائی۔'بین' در اصل اردو بہن یا ہندی बहन ہی کی گجراتی شکل ہے۔
یا یوں کہہ لیجیے کہ بہن ہی کو بزبان ِ گجراتی بین (بے +نْ) کہا جاتا ہے۔
بھارتیہ (ہندوستانی ) گجرات میں ہر لڑکی، ہر عورت کے نام کے ساتھ بین
لازمی جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ شوہر اپنی بیوی کا تعارف
بھی :"ان سے ملیے یہ میری اہلیہ ۔۔۔ ۔۔۔ بین ہیں۔" کہہ کر کرواتا ہے۔
اور اسے ذرا بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا۔ یوں سمجھ لیجیے کہ یہ گجراتی
تہذیب کا ایک حصہ ہے۔ کیونکہ بہن یا بین یہاں خواتین کے نام کا ایک جزوِ لازم
سمجھا اور مانا جاتا ہے۔