بھارتی ہیلکرز کا کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ویب سائیٹ پر حملہ :party:
عمران القادری محفلین فروری 6، 2009 #2 بھاءی میرے کیسو کی ویب سایٹ پر تو ایسی کوءی بات نظر نہیں آر ہی
فخرنوید محفلین فروری 6، 2009 #3 جناب وہ اتنے بیوقوف نہیں ہوئے ابھی کہ وہ ویب سائیٹ ایسے ہی خراب کر کے آپ کو دکھانے کے لئے پڑی رہنے دیں
جناب وہ اتنے بیوقوف نہیں ہوئے ابھی کہ وہ ویب سائیٹ ایسے ہی خراب کر کے آپ کو دکھانے کے لئے پڑی رہنے دیں