بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

اس بات سے تو اکثر لوگ واقف ہیں کہ سندھ میں کالا باغ ڈیم کی عوامی سطح پر بہت مخالفت ہے، لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟ اگر سندھی بھائی اس معاملے میں میری معاونت کریں تو مہربانی ہوگی۔
 
حسان خان

لائبریرین
اس بات سے تو اکثر لوگ واقف ہیں کہ سندھ میں کالا باغ ڈیم کی عوامی سطح پر بہت مخالفت ہے، لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟ اگر سندھی بھائی اس معاملے میں میری معاونت کریں تو مہربانی ہوگی۔

سندھ میں لوگوں کا بنیادی اعتراض یہ ہے کہ بند کی تعمیر کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی مقدار میں کمی آ جائے گی۔
 
سندھ میں لوگوں کا بنیادی اعتراض یہ ہے کہ بند کی تعمیر کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی مقدار میں کمی آ جائے گی۔
یہ بات میں نے سن رکھی ہے ، کہ سندھ میں تاثر یہ ہے کہ پنجاب سندھ کا پانی روک لے گا۔ لیکن اس بات کا ھل نکالا جا چکا ہے کہ کالا باغ دیم کے نئے ڈیزائن میں ڈیم سے کوئی نہر نہیں نکالی جائے گی بلکہ پانی صرف بجلی بنانے کے لئے سٹور کیا جائے گا۔ جس سے پورے ملک کا فائدہ ہے ۔ مگر افسوس کہ شاید سندھ کے سیاستدان اور لیڈر عوام کو یہ بات نہیں بتاتے
 
Top