بھارت/کانگریس کے رہنما نے قائد اعظم کو ہندو دیوتا "شیوا" قرار دے دیا

فخرنوید

محفلین
9-13-2009_5262_1.gif
 

شاعر بدنام

محفلین
کانگریس کے اس سینئر لیڈر کا درست جملہ یہ رہا تھا :
"غیر منقسم ہندوستان کے برہما (خالق) ، وشنو (رسد رساں) اور شیوا (غارت گر) کون تھے ؟ مہاتما گاندھی برہما تھے ، وشنو جواہر لعل نہرو اور شیوا جناح تھے "
بحوالہ : زی نیوز
 

ماظق

محفلین
بھئی دیکھنا کہین یہ لوگ ھمارے قائد اعظم پر آھستہ آھستہ قبضہ ھی نہ کر لیں،ویسے بھی پاکستان کے پاس چند ھی سیاسی لوگ ایسے ھیں جن پر پوری قوم فخر کرتی ھے ان میں سے قائد اعظم سر فہرست ھیں ۔
 

ملائکہ

محفلین
شاعر بدنام نے جو ہندی میں لکھا ہے کوئی اسے اردو میں بھی لکھ دے مجھے سمجھ نہیں آرہا:tongue:
 

شاعر بدنام

محفلین
شاعر بدنام نے جو ہندی میں لکھا ہے کوئی اسے اردو میں بھی لکھ دے مجھے سمجھ نہیں آرہا:tongue:
ممکن ہے کہ آپ نے غور سے نہ پڑھا ہو، ورنہ جو تین ہندی الفاظ استعمال کئے گئے ہیں ان کے معنی بھی قوسین میں ساتھ ہی درج کر دئے گئے ہیں۔
ویسے وہ عام الفاظ نہیں ہیں بلکہ ہندوؤں کے تین دیوتاؤں کے نام ہیں۔
 
Top