بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

انڈیا کا آج سے آئرلینڈ و انگلینڈ کے دورے کا آغاز ہو رہا ہے-
انڈیا ٹور پر آئرلینڈ سے 2 ٹی ٹوئنٹی
انگلینڈ سے 3 ٹی ٹوئنٹی 3 ایک روزہ اور 5 ٹیسٹ میچز کھیلے گی-

میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہوگا-
 

یاز

محفلین
روہیت شرما اور شیکھر دھون کا عمدہ آغاز۔ 5 اوورز میں 50 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
 

یاز

محفلین
آئرلینڈ کی ٹیم 14 اوورز میں 104 پہ 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔
اب جیتنے کی کوئی امید باقی نہیں۔
 
جی پانچ ہی ہیں- مجھے کرک انفو سے دھوکا ہوا کہ وہ ابھی بھی 2 ٹیسٹ دیکھا رہی-
یوں بھی ان دو ٹیمز کے درمیان 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز مذاق ہوگا- جس طرح کہ فارم اور شیپ میں دونوں ٹیمز ہیں 5 میچز پر مشتمل سیریز دیکھنے کا لطف آئے گا-
تاہم اگر اسکو بھی راکھ سیریز وغیرہ نام مل جائے تو لطف دوبالا بلکہ سہہ بالا ہو جائے-

انگلینڈ سے پانچ ٹیسٹ میچ کا بھی کہیں سنا تھا۔ اب دو کیوں رہ گئے؟
 
انڈیا نے آئرلینڈ کو با آسانی 76 رنز سے زیر کیا-
روہٹ شرما جی نے 97 رنز کی کمال اننگ کھیلی-

دوسرا میچ کل 29 جون کو کھیلا جائے گا-
 
انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری-
بٹلر گردی کے چلتے انگلینڈ بڑا اسکور بنانے جا رہا تھا تاہم کلدیپ یادیو جی نے 5 وکٹس چمکا کر انگلش اُمیدوں پر پانی پھیر دیا-

انگلینڈ 159-8
انڈیا 5/0
صفر اعشاریہ تین گیندوں کا کھیل-
 

یاز

محفلین
انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری-
بٹلر گردی کے چلتے انگلینڈ بڑا اسکور بنانے جا رہا تھا تاہم کلدیپ یادیو جی نے 5 وکٹس چمکا کر انگلش اُمیدوں پر پانی پھیر دیا-

انگلینڈ 159-8
انڈیا 5/0
صفر اعشاریہ تین گیندوں کا کھیل-
انگلش ٹیم کا آغاز تو اچھا تھا، تاہم بعد میں پھسڈی پن کا شکار ہو گئے۔
 
Top