کیونکہ بھارت کے عوام بہت پڑھ لکھ گئے ہیں اس لیے وہ اب اُن جذباتی باتوں میں نہیں آتے جو وہاں کی حکومت اور میڈیا کہتا ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ گزشتہ دنوں کشمیر میں ہونے والے تنازع کے بعد بھارتی عوام کا ردعمل تھا جس میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام نے کہا کہ کشمیریوں کے بارے میں فیصلہ اُن کی اپنی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے، اگر وہ آزاد رہنا چاہتے ہیں تو انہیں آزادی دے دینی چاہیے۔
2012 میں بھارت کا نقشہ
2023 میں بھارت کا نقشہ
محال ہو یا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ بے محل ضرور ہےایں خیال است و محال است و جنوں
اب اس کا مطلب کون سمجھائے ؟
وسلام
بھارت کو اگر کوئی متحد کر سکا تو وہ صرف مغل تھے
شکریہ !
ایسی بات ہوتی تو پاکستان اور بنگلہ دیش (شاید سری لنکا بھی) کا وجود کیونکر ممکن ہوتا ، پھر دو تین ہزار سال کی تاریخ دیکھ لیں ، بھارت کو اگر کوئی متحد کر سکا تو وہ صرف مغل تھے ، یا ایک بار اشوکا نے کیا تھا ۔۔
وسلام
حضور شرمندگی کے پہلو بھی موجود ہیں مگر ان سے آپ کا کیا تعلق آپ اپنے عمل کے جواب دہ ہیں بس ! ۔۔ میرا ننھیال مغل فیملی ہیں ، اور اکثر امی کو میں تنگ کرنے کے لیے ایسی باتیں کرتا رہتا ہوں مگر یہ صرف مذاق ہوتا ہے ،بہت شکریہ ۔۔ آپ نے میری شرمندگی دور کردی ۔
وگرنہ میں تو ہر طرف سے طعنے سنتا تھا کہ مغلوں نے بس برباد کیا
اور یہ وحشی درندہ صفت بھیڑٰیے تھے ۔۔
شکریہ طالوت
شکریہ ۔۔۔۔۔۔ انتظار رہے گا ۔ مکمل مضمون کا ۔(بات کی وضاحت کے لیے مکمل مضمون درکار ہے)