بھارت کے ایک ضلع میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

لیکن ایک ویب سائٹ پر آج ہی دی گئی تھی
لئیق احمد بھائی یہ بہر حال ایک حقیقت ہے کہ ہماری اردو میڈیا خبروں کے معاملہ میں انتہائی بے پرواہ ہے یہ صرف پاکستان کی بات نہیں ہندوستان میں بھی یہی حال ہے ۔۔۔۔۔
میں ایسی دسیوں خبریں اخبارات میں روزانہ دیکھتا ہوں جو انگریزی میں ہفتوں پہلے شائع ہو چکی ہے
 
حضور۔۔ صرف موبائل فون ہی کیوں ؟ ٹی وی ، انٹرنیٹ اس میدان میں کیا کم ہیں۔ ان سب پر بھی پابندی ہو۔ آپ یہ پابندیاں اپنے طبقے کے افراد پر لگائیں ، تاکہ ان تمام آلات کی جان آپ جیسے لوگوں سے چھوٹے۔
جی تاکہ آپ اور آپ کی قومِ یاجوج ماجوج خوب اودھم مچائیں اور کھل کے کھیل سکیں۔
 
Top