بھدہ وجود

نیلم

محفلین
سیاہ سڑک پر چلتا وہ بھدا وجود بھی اسی ہی کی تخلیق تھا، اس ہی کے سانچے میں گھرا ھوا، اسی کے ہاتھوں سے تراشا ھوا پھر وہ وجود زمین بھیج دیا گیا تھا اتنی ہی چاہت کے ساتھ جتنی چاہت کے ساتھ دوسرے وجود کو بھیجا گیا تھا ۔۔۔۔
پھرانسان نے اسے دیکھا تھا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہنس پڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔خدا کی تخلیق پہ اسے ہنسی آئی تھی۔۔۔۔
یہ کیا چیز ہے ؟ اس نے سوچا تھا اور ایک بار پھر ہنس پڑا تھا۔۔۔۔ الله نے اس ہنسی پہ بجلی گرائی تھی نہ انسان کی بینائی چھینی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایک گہری سوچتی ہوئی نظر سے اسے دیکھا تھا پھر کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں کچھ لکھ لیا تھا اب وہ بھدا وجود خدا کو بتا رہا تھا کہ انسان اس پر ہنستا ہے اس پر ترس کھاتا ہے اسے مسترد کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔الله کی تخلیق کو اس کے فن کو , اس کے ہنر کو۔۔۔۔۔۔۔۔ الله خاموش تھا مگر سن رہا تھا اور وہ خوب سننے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔

تھوڑا سا آسمان سے اقتباس۔۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
سیاہ سڑک پر چلتا وہ بھدا وجود بھی اسی ہی کی تخلیق تھا، اس ہی کے سانچے میں گھرا ھوا، اسی کے ہاتھوں سے تراشا ھوا پھر وہ وجود زمین بھیج دیا گیا تھا اتنی ہی چاہت کے ساتھ جتنی چاہت کے ساتھ دوسرے وجود کو بہجھا گیا تھا ۔۔۔ ۔
پھرانسان نے اسے دیکھا تھا اور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور ہنس پڑا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔خدا کی تلیق پہ اسے ہنسی آئی تھی۔۔۔ ۔
یہ کیا چیز ہے ؟ اس نے سوچا تھا اور ایک بار پھر ہنس پڑا تھا۔۔۔ ۔ الله نے اس ہنسی پہ بجلی گرائی تھی نہ انسان کی بینائی چھینی تھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بس ایک گہری سوچتی ہوئی نظر سے اسے دیکھا تھا پھر کہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کہیں کچھ لکھ لیا تھا اب وہ بھدا وجود خدا کو بتا رہا تھا کہ انسان اس پر ہنستا ہے اس پر ترس کھاتا ہے اسے مسترد کرتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔الله کی تخلیق کو اس کے فن کو , اس کے ہنر کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ الله خاموش تھا مگر سن رہا تھا اور وہ خوب سننے والا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔

تھوڑا سا آسمان سے اقتباس۔۔۔ ۔
عمیرہ احمد کی بہت عمدہ تحریر :)
کچھ ٹائپنگ کی اغلاط کی درستی کر لیجیے بہنا :)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ہوتی ہے تیلی جو ماچس میں ہوتی ہے۔

اور ایک ہوتا ہے تیلی تو تیل بیچتا ہے۔

املاء دونوں کی ایک ہی ہے۔

تو پہلے تو میں تیلی شاہ (تیل والا) سمجھا تھا۔
 

ماہا عطا

محفلین
نہیں لیکن میں تیلی مچس کی تیلی والا ہی سمجھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہی والا تیلی نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
pagal.gif


نیلم بہت اچھا اقتباس شئیر کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے یہ ناول بہت بار پڑھا بھی ہے بہت اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پڑھ کر بہت روئی بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
cry1.gif
 

نیلم

محفلین
ایک ہوتی ہے تیلی جو ماچس میں ہوتی ہے۔

اور ایک ہوتا ہے تیلی تو تیل بیچتا ہے۔

املاء دونوں کی ایک ہی ہے۔

تو پہلے تو میں تیلی شاہ (تیل والا) سمجھا تھا۔
نہیں یہ وہ تیلی ہیں جو آگ لگاتی ہے ،،مطلب بندوں کو بھڑکاتے ہیں یہ بی جمالو کی طرح :p
 

نیلم

محفلین
نہیں لیکن میں تیلی مچس کی تیلی والا ہی سمجھی تھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور وہی والا تیلی نکلا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
pagal.gif


نیلم بہت اچھا اقتباس شئیر کیا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں نے یہ ناول بہت بار پڑھا بھی ہے بہت اچھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پڑھ کر بہت روئی بھی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
cry1.gif
تم سمھجدار ہو نہ بہت اسی لیئے سمجھ گئی
بہت شکریہ ماہا :)
اوئے اوئے رونا نہیں پالا شا بےبی :p
 

نیلم

محفلین
اقتباس اب پڑھا۔ پہلے شرارتیں پڑھنے بیٹھ گیا تھا۔ :cool:

بہت اچھا اقتباس ہے۔ ماشا اللہ۔
شئیر کرتی رہا کریں۔ :)
مجھے سمجھ نہیں آرہی میں آپ کے مراسلے کو کیا ریٹ کروں ۔پہلے پرمزاح اور پھر دوستانہ :p
بہت شکریہ بھائی :)
 
Top