بھری ہوئی بھنڈیاں بنانے کی ترکیب

فلسفی

محفلین
امید کا دامن دونوں ہاتھوں سے تھام کر رکھیں ۔
حالانکہ اس موسم میں گرم چائے کے کپ کو تھامنا تھا دونوں ہاتھوں سے

:eek:
ارے یہ کیا بھئی ،
آپ تو باہر ہی باہر ڈاکخانہ ملانے لگے ۔
بھائی سید صاحب نے اتنا اصرار کیا آپ سے ، اس کے بعد ان کی رائے اس بابت زیادہ مستند ہے۔
 

فلسفی

محفلین
بھیا اس ظاہری بہروپ میں ایک بڑا ٹھگ اور نوسرباز چھپا ہوا ہے ، اس دھوکے میں مت آئیں ۔
اللہ کریم معاف فرمائیں ۔آمین
جب تک اللہ کریم کی صفت ستاری سلامت ۔۔۔ ہم جیسوں کا بھی بھرم سلامت۔ ورنہ حقیقت تو یہی ہے کہ گناہوں کے تعفن کی وجہ سے کوئی پاس بیٹھنے بھی نہ دے۔ اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
بہت مزے کی ڈش ہے۔ میں نے ابھی تک نہیں بنائی۔ میری ایک دوست کی امی جان بہت مزے کی بناتی تھیں۔ اللہ ان پہ اپنا خاص رحم فرمائے۔ آمین! طویل عرصہ سے بستر پہ ہیں۔
 
Top