بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی از عدنان سمیع (بجرنگی بھائی جان)

سید ذیشان

محفلین
اس قوالی پر تو غالبا امجد صابری نے بجرنگی بھائی جان کے ڈائریکٹر وغیرہ پر مقدمہ دائر کیا ہے کیونکہ اصل میں یہ صابری برادرز کی قوالی ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
قوالی کے کور نہیں ہوتے؟
ٖقوالی کے بول کے تو شائد ہوتے ہوں لیکن ٹیونز وغیرہ پھر بھی کاپی رائیٹ کے زمرے میں آتے ہیں۔ یہ سب ڈسٹریبویٹر اور خالق پر منحصر ہے۔

کیونکہ نصرت فتح علی خان کے تو کئی ٹیون چرائے گئے ہیں لیکن ان کی طرف سے اس پر کوئی ایسا رد عمل سامنے نہیں آیا تھا۔
 

اوشو

لائبریرین
عدنان سمیع ایک اچھا فنکار ہے لیکن قوالی اس کے بس کا کام نہیں۔ پھر بھی عاطف اسلم نے صابری برادران کی جو قوالی کوک سٹوڈیو میں پڑھی ہے ، اس سے کچھ بہتر ہی ہے۔
 
Top