قوالی کے کور نہیں ہوتے؟اس قوالی پر تو غالبا امجد صابری نے بجرنگی بھائی جان کے ڈائریکٹر وغیرہ پر مقدمہ دائر کیا ہے کیونکہ اصل میں یہ صابری برادرز کی قوالی ہے۔
کور؟؟؟قوالی کے کور نہیں ہوتے؟
song cover
ٖقوالی کے بول کے تو شائد ہوتے ہوں لیکن ٹیونز وغیرہ پھر بھی کاپی رائیٹ کے زمرے میں آتے ہیں۔ یہ سب ڈسٹریبویٹر اور خالق پر منحصر ہے۔قوالی کے کور نہیں ہوتے؟