مبارکباد بھلکڑ اور محمد احمد بھائی کی سالگرہ :)

ماہی احمد

لائبریرین
graphics-floaties-hearts-277055.gif
چلو بھی آج پھر سب اکھٹے ہو جائیں
graphics-floaties-hearts-277055.gif

کیونکہ آج ہم دو دو محفلین کی سالگرہ منائیں گے
graphics-floaties-hearts-431635.gif
graphics-floaties-hearts-431635.gif

بھلکڑ
اور
محمداحمد بھائی
graphics-happy-birthday-820428.gif

graphics-happy-birthday-538284.gif

اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے شاد و آباد رکھے
بھلکڑ اور محمدحمد بھائی! اللہ کرے آپ دونوں کو یاد ہی نہ ہو کہ آج آپ لوگوں کی سالگرہ ہے اور جب محفل پر آئیں تو مبارک باد والا سیکشن سرپرائز
birthday-surprise-smiley-emoticon.gif
بن جائے
سب بولو شاباش
آمین!!!!
چلو بھئی آب دونوں بھائی ہمیں پارٹی دیں
blowing-birthday-candles.gif

آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
محترم بھلکڑ بھائی
محترم احمد بھائی
آپ دونوں بھائیوں کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے آسانیاں نصیب فرمائے آمین
 
ساقی۔

محفلین
محمد احمد بھائی دوسری بار سال گرہ مبارک ہو ۔ حد ہو گئی بھئی ہمیں دوسال بعد بھی ایک دفعہ مبارک نہیں دیتایہاں ایک سال میں دو دو مبارکیں وصول کی جا رہی ہیں۔

بھلکٹربھائی تو ضرور اپنی سال گرہ کا کیک کاٹنا بھول گئے ہوں گے۔ بھلکڑ جو ٹھہرے۔ مبارک قبول کیجیے بھائی ۔
 
ساقی بھائی پریشان کیوں ہوتے ہیں۔
یہ لیں
:party::birthdaycake:ہیپی برتھڈے ساقی بھائی:birthdaycake::party:
 
ساقی۔

محفلین
کیک "چبایا" جاتا ہے؟؟؟ :eek:
کسی چیونگ گم کا نام ہے کیا؟؟؟:confused:
پوسٹ لکھنے کے بعد مجھے بھی یاد آیا کہ کیک چبانے کی چیز تھوڑی ہے ۔۔۔ پھر سوچا تدوین کیا کرنی ہے کونسا کوئی غور سے پڑھنے لگا ہے ۔

ساقی بھائی پریشان کیوں ہوتے ہیں۔
یہ لیں
:party::birthdaycake:ہیپی برتھڈے ساقی بھائی:birthdaycake::party:

کر لو گل۔۔ پانچ ماہ پہلے ہی !
ویسے میں سالگرہ منانے کا قائل نہیں ہوں۔ دوسروں کو وش ضرور کر تا ہوں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
پوسٹ لکھنے کے بعد مجھے بھی یاد آیا کہ کیک چبانے کی چیز تھوڑی ہے ۔۔۔ پھر سوچا تدوین کیا کرنی ہے کونسا کوئی غور سے پڑھنے لگا ہے ۔
۔

کیسا پھر؟؟ :smug:

کر لو گل۔۔ پانچ ماہ پہلے ہی !
ویسے میں سالگرہ منانے کا قائل نہیں ہوں۔ دوسروں کو وش ضرور کر تا ہوں۔
میں نے کون سا سیلیبریٹ کی یا ہے یا انار پھوڑ ڈالے :p
وش ہی کیا ہے
اور پانچ ماہ پہلے اس لئیے کہ آپ نے کہا ہی اتنے دکھ اور غم سے تھا، مجھ سے برداشت نہ ہو سکا۔۔۔:ROFLMAO:
 
Top