نہیں ہے آج سالگرہ؟
سالگرہ تو آج ہی ہے ۔۔۔۔لیکن ادھر کس نے بتایا!نہیں ہے آج سالگرہ؟
چلو ایڈوانس صحیح۔۔۔
اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے شاد و آباد رکھے
بھلکڑ اور محمدحمد بھائی! اللہ کرے آپ دونوں کو یاد ہی نہ ہو کہ آج آپ لوگوں کی سالگرہ ہے اور جب محفل پر آئیں تو
ارے ہم تو اگلی پچهلی ساری باتیں بتا دیں بچو جیسالگرہ تو آج ہی ہے ۔۔۔ ۔لیکن ادھر کس نے بتایا!
نیلی آپی کہاں گُم ہیں آپ!
ساری بتادیں آج!ارے ہم تو اگلی پچهلی ساری باتیں بتا دیں بچو جی
یہ باتیں سوچنے لگے تو ہو گئے بوڑهے پهر
شکریہ بڑے بھیا!سب سے پہلے تو بھلکڑ بھائی آپ ہماری طرف سے سالگرہ کی بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔
خوشی ہوئی کہ ہماری اور آپ کی سالگرہ ایک ہی دن ہے سو ہم یوں کر سکتے ہیں کہ کیک ہم دونوں آدھا آدھا لے آئیں۔ تحفے سب سے الگ الگ لے لیں ۔
اللہ آپ کو شاد آباد رکھے اور آپ کی دنیا اور آخرت کو بہترین بنا دے ۔ (آمین)
شکریہ وارث بھائی!سالگرہ مبارک ہو بھلکڑ صاحب اور محمد احمد صاحب
دونوں کو مبارک باد
سالگرہ مبارک بھلکڑ اور محمد احمد
کچھ چیزیں یاد ہوتے ہوئےبھی بھولنا ضروری ہو جاتی ہیں!محمد احمد بھائی دوسری بار سال گرہ مبارک ہو ۔ حد ہو گئی بھئی ہمیں دوسال بعد بھی ایک دفعہ مبارک نہیں دیتایہاں ایک سال میں دو دو مبارکیں وصول کی جا رہی ہیں۔
بھلکٹربھائی تو ضرور اپنی سال گرہ کا کیک کاٹنا بھول گئے ہوں گے۔ بھلکڑ جو ٹھہرے۔ مبارک قبول کیجیے بھائی ۔
دونوں کو سالگرہ مبارک
کارڈذ ادھار رہے ابھی میرے پاس نیٹ نہیں ہے
دونوں برادران کو سالگرہ مبارک ہو۔
سالگرہ مبارک بھلکڑ بھائی
محترم بھلکڑ بھائی
محترم احمد بھائی
آپ دونوں بھائیوں کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے آسانیاں نصیب فرمائے آمین
ہوا بڑی ٹھنڈی ہے ۔۔ وہ چلے گی؟ہیپی برتھ ڈے احمد بھائی اینڈ بھلکڑ بھائی
کیا کھلا رہے ہیں؟
شکریہ برادرم!محمد احمد اور بھلکڑ بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔