گلاں کر کے ویلے ہوئے
کوئی نئیں کوئی نئیں یہ بے ایمانی ہوتی ہے ہم نئیں مانتے ہم نئیں مانتے
ہمیں کیک کهلانا ہی پڑے گا۔۔۔ ۔
ڈونٹ ٹیل می بھلکڑ بھائی
کچھ چیزیں یاد ہوتے ہوئےبھی بھولنا ضروری ہو جاتی ہیں!
ہوا بڑی ٹھنڈی ہے ۔۔ وہ چلے گی؟
ویسے تھینکو!
شکریہ برادرم!
ارے اس میں کنجوس ہونے والی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔گرمی کا موسم ہے ویسے ہی ٹھنڈی ہوا نایاب ہو جانی ہے ۔۔۔۔!!!ڈونٹ ٹیل می بھلکڑ بھائی
آپ بھی کنجوس مکھی چوس نکلے
بھئی ہمارے ہاں تو آج کل بڑی ٹھنڈی ہوا چلتی ہے اور گرمی میں بھی رات میں تو چلے گی ہی۔۔ اس لیے آپ ہوا کی فکر نہ کریںارے اس میں کنجوس ہونے والی کیا بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ گرمی کا موسم ہے ویسے ہی ٹھنڈی ہوا نایاب ہو جانی ہے ۔۔۔ ۔!!!
ڈونٹ ٹیل می بھلکڑ بھائی
آپ بھی کنجوس مکھی چوس نکلے
کیااایہ کیسے کیسے تجربات کیے ہیں تم نے ؟
خیر یہ بتاو ذائقہ کیسا لگا؟
کیااا
جی نہیں بھائی میں نے ایسا کوئی تجربہ نہیں کیا
کوئی بات نہیں بھیاغلطی ہو گئی عائشہ بہن۔ میں نے ماہی احمد کی پوسٹ سمجھ کر ریپلائی کیا تھا۔(لگتا ہے سٹھیا گیا ہوں ابھی سے ہی) طرز تخاطب پر معذرت چاہتا ہوں ۔
آ گیا اب تو کیک۔۔۔"بھلکڑ" بھائی "یاد سے" کیک لے آئیے گا کل۔
ہاں ہاں عائشہ انہیں ذائقہ بتاؤ تاکہ یہ بھی گرمیوں میں ایک مصروفیت ڈھونڈ سکیںیہ کیسے کیسے تجربات کیے ہیں تم نے ؟
خیر یہ بتاو ذائقہ کیسا لگا؟
غلطی ہو گئی عائشہ بہن۔ میں نے ماہی احمد کی پوسٹ سمجھ کر ریپلائی کیا تھا۔(لگتا ہے سٹھیا گیا ہوں ابھی سے ہی) طرز تخاطب پر معذرت چاہتا ہوں ۔
ڈونٹ وری۔ آدھا جوس تمہیں بھجیوں گا فیڈر میں بھر کر ۔جب گرمی لگے تو چُسکی بھر لیا کرنا ۔ ۔سنا ہے ٹھنڈا ہوتا ہے۔ہاں ہاں عائشہ انہیں ذائقہ بتاؤ تاکہ یہ بھی گرمیوں میں ایک مصروفیت ڈھونڈ سکیں