بھلکڑ

عسکری

معطل
واو آج تو عجیب ہی معاملہ ہو گیا ۔ میں صبح چھ بج کر کچھ منٹ پر اٹھا تھا ۔ شاید 40 منٹ تمام ضروری کاموں سے فارغ ہو کر تیاری کی یونیفارم پہنی پرس موبائیل چابیاں لے کر ابھی ابھی جو باہر پیر رکھا تو مجھ پر انکشاف ہوا ہے کہ ابھی ایک گھنٹا باقی ہے کام پر جانے کا :atwitsend: ارے باپ رے بڑھاپا آج سے شروع ہو گیا بھئی ۔ یہ تو شکر ہے میرے پاس کوئی نہیں ہوتا ورنہ اج بے استی پکی سی :laugh:
 
ملائکہ

محفلین
کل میں نے فریج کھولا اور آٹا نکالنا تھا اور دودھ نکال کر کھڑی ہوگئی ابو نے دیکھا تو کہا تم کر کیا کررہی ہو اور ڈانٹ پڑگئی کہ دماغ کہاں ہے میڈم آپکا :sick::rolleyes:
 
واو آج تو عجیب ہی معاملہ ہو گیا ۔ میں صبح چھ بج کر کچھ منٹ پر اٹھا تھا ۔ شاید 40 منٹ تمام ضروری کاموں سے فارغ ہو کر تیاری کی یونیفارم پہنی پرس موبائیل چابیاں لے کر ابھی ابھی جو باہر پیر رکھا تو مجھ پر انکشاف ہوا ہے کہ ابھی ایک گھنٹا باقی ہے کام پر جانے کا :atwitsend: ارے باپ رے بڑھاپا آج سے شروع ہو گیا بھئی ۔ یہ تو شکر ہے میرے پاس کوئی نہیں ہوتا ورنہ اج بے استی پکی سی :laugh:
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا۔۔:D
منگنی کے بعد یہ حال ہے شادی کے بعد کیا ہوگا میرے ملنگ دوست۔۔۔۔:laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
کہتے ہیں جوانی میں جاگنے کی راتیں ہوتی ہیں اور ٹوٹ کر نیند آتی ہے۔ بڑھاپے میں جب سکون سے سونے کا وقت ہوتا ہے تو نیند نہیں آتی۔ اب پتہ نہیں آپ کس مرحلے پر ہیں؟
 
میں دونوں کے درمیان میں ہوں دن میں 6 سے 7 گھنٹے سوتا ہوں جب مشقت کر رکھی ہو بہت زیادہ تو 5 سے چھ گھنٹے :bighug:
 
Top