محمد بلال اعظم
لائبریرین
بہت اچھا لگا آپکے بارے میں جان کر محمد بلال اعظم بھائی
شکریہ حسیب بھائی،
بہت اچھا لگا آپکے بارے میں جان کر محمد بلال اعظم بھائی
خوش آمدید بھیا
ہماری جانب سے بھی خوش آمدید بلال بھائی
خالی شکریہہماری طرف سے بھی خوش آمدید کہنے کا شکریہ فہیم بھائی۔
خالی شکریہ
ساتھ میں احمد فراز کے دو چار شدت والے اشعار ہوجاتے
یعنی کہ سب کو پتہ لگتا جا رہا ہے کہ احمد فراز میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔فیالھال ایک حسبِ حال شعر ہی سن لیں فراز صاحب کا:
طنز و طعنہ و تہمت سب ہنر ہیں ناصح کے
آپ سے کوئی پوچھے ہم نے کیا برائی کی
ابھی تو خیر ہم اٹھ رہے ہیں لیکن ان شاءاللہ آپ سے پھر کبھی کوئی شدت والی غزل سنیں گے
آئندہ سے آپ کو لازمی ٹیگ کروں گا فراز صاحب کی غزلوں میں۔پھر جی بھر کے اپنی شدت رپلائیز میں نکالنا۔
ایک غزل تو باآواز بھی ہونی چاہیے
خوش آمدید بلال میاں۔ امید ہے کے آپ یہاں لطف اندوزی کا کوئی موقع نہیں چھوڑینگے۔
منتظرمہاہاہا
انشاءاللہ جلد ہی آپ پہ۔
خوش آمدید
دیر آید، درست آید۔ خوش آمدید بلال صاحب۔