محمد شمیل قریشی
محفلین
یہ چند بھولے بسرے نغموں کو پھر سے یاد دلانے کے اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے ۔
گیت کا نام ہے = یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے
گلوکارہ = لتا منگیشکر
شاعر = جان نصار اختر
موسیکار = جے دیو
فلم = پریم پربت ( 1973 )
گیت کی سماعت کے لیے نیچے دیے گیے ربط کو استعمال کریں ۔
http://shameel.castpost.com/356598.html