بھولے سے "آپا " کہہ دیا تھا

فخرنوید

محفلین
یہ لغزش احترامآ ہو گئی تھی
جوانی کو بڑھاپا کہہ دیا تھا

وہ بی بی آج تک ہم سے خفا ہے
جسے بھولے سے "آپا " کہہ دیا تھا​
 

فاتح

لائبریرین
واہ۔ بہت شکریہ فخر نوید صاحب۔
میں "احتراماً" شاعر کا نام پوچھنا چاہتا ہوں۔:)
 
Top