بھٹو کو کیسے زندہ رکھا جاتا ہے

سال 2016 میں بھٹو کو زندہ رکھنے کے لیے حکومت سندھ نے 50 ملین روپے جاری کر دئیے۔
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

CetrCVDWIAAU2z8.jpg
 
اب بھٹو شہید کو زندہ رکھنے کیلئے پی پی کو اک اور شہید شدت سے درکار ہے، دیکھئے قرعہ کس کے نام نکلتا ہے

اب اتنا بهاری بهار تو بچا کوئی نہیں اور زرداری صاحب کی قربانی اگر ہوتی حرام ہی جانی:p
پی پی میں جان نہیں پڑنے والی اب
 

کاشفی

محفلین
آج کے دن یعنیصرف 4 اپریل کو بھٹو مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ زندہ نہیں ہوتے۔۔باقی سال کے تمام دن زندہ و پائندہ دامت برکاتہ ہوتے ہیں۔۔
اللہ رب العزت اُردو محفل کو ہمیشہ بھٹو رکھے۔۔یعنی زندہ و پائندہ رکھے۔۔آمین
 
آخری تدوین:
Top