عشق اور عاشقی کے درمیاں.
کچھ آزاد رستے ہیں.
اُن ہی آزاد رستوں کا.
میں اک بھٹکا مسافر ہوں.
میرے محترم بھائی
خوب تعارف ہے بھٹکے مسافر کا ۔۔۔
یہ عشق کس کا تھا ؟ عاشق کون تھا ؟ عاشقی کسی نے نبھائی ؟ ان سب کے درمیان یہ آزاد رستوں پر کون کھڑا تھا ؟
آپ جو ان رستوں پر بھٹک رہے ہیں ۔ آپ کون ہیں ؟ عاشق ؟۔ معشوق ؟ ۔ عاشقی ؟
اگر ان تینوں سے چاہے اک ہی ہیں آپ ۔
تو کیونکر بھٹک گئے آپ ؟
عاشق لوک دیوانے ۔۔۔۔۔۔۔۔ایہناں نوں تے خبر نہ کائی ۔۔۔
بہت دعائیں