میر انیس
لائبریرین
میں نے اپنی بیٹی کا نام مومل رکھا ہے آج مجھ کو پتہ چلا کہ یہ ایک ہندو لڑکی کا نام تھا جو بہت چالاک لڑکی تھی۔ اگر یہ پوری کہانی کہیں سے مل سکتی ہے تو ضرور شئیر کریں کیوں کہ اب میں بہت پریشان ہوگیا ہوں ویسے مجھ کو پتہ ہے کہ مسلمان بھی یہ نام رکھتے ہیں پر اگر اس کہانی کے بعد ہی یہ نام رکھنا شروع کیا گیا تھا تو پھر اسکی ابتدا تو ہندو ؤں سے ہی ہوئی اس وجہ سے پھر مجھ کو مومل کا نام تبدیل کرنا پڑے گا اگر ہوسکے تو اسکے معنی بھی بتادیں
شوبی یہ مومل نہیں اسکی بہن ہے
یہ مومل اور راڑوں کا قصہ ہے جسے کاک محل کے نام سے یاد کیا جاتا ہے
شعیب یہ سب کہانیاں میں نے بچپن میں پڑھی تھیں اب پوری طرح یاد نہیں ۔۔ پر مومل رانو کی کہانی میں لڑکی نے لڑکے کا بھیس بدلا تھا یہ یاد ہے ۔۔۔ اس لئے یہ مومل ہی ہے ۔۔