:confused: بھگوڑے کا مطلب کیا ہے ۔:confused:
محمد وارث لائبریرین جولائی 21، 2007 #24 ماوراء نے کہا: باجو، بھگوڑا "بھاگ جانے والے کو کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو سمجھتا تھا جو گھوڑے کے ساتھ بھاگے اسے بھگوڑا کہتے ہیں ۔
ماوراء نے کہا: باجو، بھگوڑا "بھاگ جانے والے کو کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو سمجھتا تھا جو گھوڑے کے ساتھ بھاگے اسے بھگوڑا کہتے ہیں ۔
ماوراء محفلین جولائی 21، 2007 #25 وارث، آپ کو زیادہ معلوم ہو گا۔ مجھے تو جو معلوم تھا اتنا ہی بولا ہے۔
محمد وارث لائبریرین جولائی 21، 2007 #26 ویسے یہ تو بہتر وہی بتا سکتا ہے جو حق الیقین کے درجے پر ہوں، ہم بیچارے تو ابھی علم الیقین تک ہی ہیں، عین الیقین تو دور کی بات ہے۔ ۔
ویسے یہ تو بہتر وہی بتا سکتا ہے جو حق الیقین کے درجے پر ہوں، ہم بیچارے تو ابھی علم الیقین تک ہی ہیں، عین الیقین تو دور کی بات ہے۔ ۔
ماوراء محفلین جولائی 22، 2007 #27 اب یہ اتنی بڑی بات بھی نہیں تھی کہ حق الیقین کا درجہ رکھنے والے بتاتے۔
ت تیشہ محفلین جولائی 22، 2007 #30 ماوراء نے کہا: باجو، بھگوڑا "بھاگ جانے والے کو کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب ، تو جو بھاگے ہیں وہ بھگوڑا ۔
ماوراء نے کہا: باجو، بھگوڑا "بھاگ جانے والے کو کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب ، تو جو بھاگے ہیں وہ بھگوڑا ۔