ننھی مننی ۔۔۔۔۔ میں یہاں مقید ہوں ۔۔۔۔ مجھے یہاں سے نکالو
بڑے بھیا ، آپ نے تو ڈراہی دیا مجھے ذ پ کرک کہ مجھے بچاؤ ۔۔ میں ٹائٹل دیکھکر ڈر گئی کیا ہوا بڑے بھیا کو
پہلے مجھے ''مقید '' کا مطلب بتائیے مقید کسے کہتے ہیں پھر بعد میں بچاتی ہوں ،
نائس پکس ،
تفسیر۔ ایک مشورہ
ایک مضمون تو تم نے مجھے ای میل سے بھی بھیج دیا۔ اب یوں کیا جائے کہ یہ تینوں، اور مزید کچھ پلانڈ ہوں تو وہ بھی، ایک ای بک میں سمو دو۔ یہ اس کے ابواب بن جائیں۔
کتاب کا نام کا مشوہ پوچھو تو بتا دوں
آئی ٹی وائی ٹی
بہت خوب تفسیر صاحب، آپ کا سکھانے کا طریقہ بہت دلچسپ ہے۔ لا جواب۔
بہت ہی زبردست لیکچر لکھا ہے آپ نے۔
لیکن یہ کچھ پیغامات آپ نے حذف کیوں کر دیئے؟ کیا وہ اسی کے متعلقہ نہ تھے۔
تفسیر بھیا، لیکن میری کھوپڑی میں تو کچھ بھی نہیں سمایا۔
شمشاد بھائی
وہ خالی پیغامات تھے۔ دراصل میں جب کٹ پسٹ کررہا ہوتا ہوں تو 15 میسج کے لیےجگہ Reserved کرلیتا ہوں ۔ ان میں سے جو استعمال نہیں ہوتے ۔ ان کو ڈیلیٹ کردیتا ہوں
اگر نہ کروں تو مضمون کے درمیان دوسرا کوئی کامنٹ کردے گا اور مضمون کا تسلسل ٹوٹ جائے گا۔
تفسیر بھائی آپ اپنی تعلیم کے لیے الگ سے دھاگہ مخصوص کر لیا کریں اور تبصرے اور تجویز کے لیے دوسرا دھاگہ۔
آپ تعلم والے دھاگے میں پوسٹ کریں پھر اس کو مقفل کر دیں، پھر جب لکھنا ہو تو قفل کھولا، پوسٹ لکھی اور پھر سے مقفل۔ کہیے کیا خیال ہے؟
وارث ۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔آپ کواس سیریز میں دیکھ کر انتہا خوشی ہوئی۔۔۔
میرا مطلب ہے ٹیکنیکل سائیڈ پر ۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ تعلیم و تدریس کے زمرے میں، میرے اختیارات محدود ہیں۔اگر آپ ان کو وسیع کردیں تو ایسا ممکن ہوسکتا ہے۔
ننھی منی ۔۔۔۔ میں صفر ۔ ایک ۔صفر - ایک کا قیدی بن گیا۔۔۔
مُقَیّد مُ۔قی- یَد قید کیا گیا -قیدی۔اسیر - پابند
چلئیے کچھ دن آرام کریں پھر قید میں ۔۔ ۔
(اتنی مشکل اردو نا لکھا کریں پتا تو ہے میں بہت نکمی ہوں سر سے گزر جاتی ہے ۔ مطلب نہیں پتا ہوتے مجھے ۔