بہادر لڑکیوں نے ٹریکٹر تلے دبے اپنے باپ کی جان بچا لی

111609_12954860.jpg

امریکہ میں دو بہادر لڑکیوں نے 3 ہزار پونڈوزنی ٹریکٹر پرے دھکیل کر اسکے تلے دبے اپنے باپ کی جان بچالی۔
امریکی کاؤنٹی لین میں جیف نامی شخص ٹریکٹر کے الٹنے پر اسکے نیچے دب گیا، اس موقع پر اسکی دونوں بیٹیوں ہیلی اور ہنا نے مل کر زور لگایا اور وزنی ٹریکٹر کو دوسری جانب الٹ دیا جسکے باعث جیف کی جان بچ گئی۔ اس حادثے میں جیف کا بایاں بازو ٹوٹ گیا تاہم اس کی زندگی محفوظ رہی۔

بہ شکریہ روزنامہ دنیا
 
ہمت مرداں مدد خدا
 
ہنگامی صورت میں دو ہی چیزیں ہوتی ہیں یا تو بالکل دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے یا پھر ایک دم ٹھیک
ایسی صورتوں میں پتہ نہیں کہاں سے اچانک طاقت جیسے عود کر آتی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہمت تو مردوں والی دکھائی ناں
مجھے معلوم تھا آپ یہ ضرور کہو گے :)
زبانی کلامی لڑائی ہو رہی کہ ایک نے کہا "میں 34 کے 34 دانت توڑ دوں گا۔"

تماش بینوں میں سے ایک نے لقمہ دیا "دانت تو 32 ہوتے ہیں، تم 34 کیسے توڑو گے؟"

پہلے والا بولا "مجھے معلوم تھا تم بیچ میں دخل ضرور دو گے، اس لیے میں نے تمہارے بھی دو دانت شامل کر لیے تھے۔"
 
لطیفہ پرانا ہے مگر موقع کی مناسبت سے مزا دے گیا :laughing3:
 
قیصرانی

لائبریرین
Top