شکریہ عبید۔محمدعبیداللہ نے کہا:ماوراء بہت خوب: کیا بتانا پسند کرو گی کہ یہ تصوریں کس کس جگہ کی ہیں
کھڑکی کے شیشے میں سے ہی بنا لی ہیں کیا؟ باجو۔۔ آپ کے علاقہ مجھے پرسکون سا لگتا ہے۔ اور صفائی بھی بہت ہے۔بوچھی نے کہا:یہ میں نے اپنے بیڈروم کی کھڑکی سے بنائی تصویر اب میرے آس پاس سوائے ٹریفک مین روڈ کچھ ایسا ہے ہی نہی ں
ہاں ٹھیک ہے۔ بہار اب آئی ہے تو پتہ بھی تو چلے نہ۔ امی کو آج کہیں کام سے جانا تھا۔ صبح سویرے مجھے اٹھا کر ساتھ لے گئیں۔ پورے راستے امی مجھ سے اتنا تنگ ہوئیں۔ امی نے تو توبہ کر لی ہے کہ آئندہ تمھارے ساتھ کہیں نہیں جانا۔بوچھی نے کہا:
میں ابھی مناہل کو لینے باہر نکلتی ہوںتو سب تصویریں لے کر آتی ہوں سکول کی بھی کہ بہار آئی بہار آئی ۔