بہار آئی !

تیشہ

محفلین
DSCF0387a.jpg
 
تیشہ

محفلین
DSCF0386.jpg

:lol: :lol: ماورہ یہ دونوں میرے next ڈور جنکا میں کہتی رہتی تھی انکے روز جھگڑے ۔ :lol: :lol:
روز گھر کے شیشے ٹوٹتے تھے ۔
آج یہ دونوں میرے کیمرے کی زد میں آگئے ۔ :lol: :lol: میں نے سوچا تعارف ہی سہی انکا بھی ۔ :chalo:
 
تیشہ

محفلین
DSCF0394.jpg

ہمارا بچارہ اکلوتا اوڈین سینما ۔۔ جہاں مجھے بھی مجبورن :lol: مناہل کے ساتھ کارٹون موؤی دیکھنی پڑتی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
Dancing_Doll.gif

یہ تھی بہار آئی بہار آئی ۔ :D میری بچاری کے آس پاس ایسی ٹریفک کی کی ہی بہار رہتی ہے چوبیس گھنٹے ۔

:p
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ میں اگر یہاں کی لگاؤں تو صحرا ہی صحرا ہو سکتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
آپکو میری لگائی ہوئی یقینا نظر نہیں آئیں ہونگیں :lol: یہ سائٹ ورک نہیں کرتی نا آپ کی طرف ۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کی تصاویر کے متعلق بھی یہی لکھا ہے۔ ویسے گاڑیاں اور کاریں تو یہاں بھی بہت ہیں، نہیں ہے تو سبزہ۔ ہاں یہاں سے کوئی 350 کیلو میٹر مدینہ شریف کی طرف جائیں تو پھر سرسبز علاقہ شروع ہو جاتا ہے۔
 
ماوراء نے کہا:
محمدعبیداللہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اور یہ جو میرے گھر کے سامنے والا پارک ہے نا۔ اس بےچارے کی آج شامت آ گئی تھی۔ :p جگہ بتائی تو ہے۔ جہاں میں رہتی ہوں۔ اب اپنے علاقے کا نام تو میں بتانے سے رہی۔ :p
شامت تو نہ کہو اور علاقے کا نام نہ بتانے کا شکریہ پر مجھے توآپ کے علاقے کا نام معلوم ہے۔
اگر معلوم ہے تو پوچھا کیوں ہے؟ :? :roll:
اب یہ تو مجھے خواب نہیں آئی تھی نا کہ تمھارے گھر کے پاس کی تصویریں ہیں۔
 
:lol: :lol: ماورہ یہ دونوں میرے next ڈور جنکا میں کہتی رہتی تھی انکے روز جھگڑے ۔ :lol: :lol:
روز گھر کے شیشے ٹوٹتے تھے ۔
آج یہ دونوں میرے کیمرے کی زد میں آگئے ۔ :lol: :lol: میں نے سوچا تعارف ہی سہی انکا بھی ۔ :chalo:
باجی محسوس نہ کرنا کہ میں کیوں بیچ میں آگیا ہوں۔ آپ کی تصویریں بہت پیاری ہیں اور خصوصا اس تصویر میں تو یوں لگ رہا ہے کہ ابھی بھی دونوں لڑ کر ہی نکلے ہیں۔
اورا ک بات آپ سے پوچھنی ہے کہ آپکا مقام تو پرستان ہے اور ان تصویروں میں تو کوئی بھی تصویر پرستان کی نہیں نظر آئی
 
تیلے شاہ

محفلین
ارے واہ شمشاد بھائی اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
میرے گھر کی طرف راستے میں 4 کھجور کے درخت اور گھاس ہے ناں اس کی تصویر لگا دیں۔
:wink:
 
سارہ خان

محفلین
ماورا بہت اچھی تصاویر ہیں ۔۔۔ اتنی گرمی میں تم نے بہار کا تصور اچھا کرا دیا ۔۔ :)
باجو اپ نے بھی اپنے ایریا کی اچھی سیر کروادی ۔۔ تھینکس فور شیئرنگ ۔۔۔ :)
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ارے واہ شمشاد بھائی اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
میرے گھر کی طرف راستے میں 4 کھجور کے درخت اور گھاس ہے ناں اس کی تصویر لگا دیں۔
:wink:

شاہ جی چار درخت کس کس کے حصے آئیں گے؟
آپ فکر نہ کریں دو چار ادھر اُدھر سے منگوالیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
:lol: :lol: ماورہ یہ دونوں میرے next ڈور جنکا میں کہتی رہتی تھی انکے روز جھگڑے ۔ :lol: :lol:
روز گھر کے شیشے ٹوٹتے تھے ۔
آج یہ دونوں میرے کیمرے کی زد میں آگئے ۔ :lol: :lol: میں نے سوچا تعارف ہی سہی انکا بھی ۔ :chalo:
باجی محسوس نہ کرنا کہ میں کیوں بیچ میں آگیا ہوں۔ آپ کی تصویریں بہت پیاری ہیں اور خصوصا اس تصویر میں تو یوں لگ رہا ہے کہ ابھی بھی دونوں لڑ کر ہی نکلے ہیں۔
اورا ک بات آپ سے پوچھنی ہے کہ آپکا مقام تو پرستان ہے اور ان تصویروں میں تو کوئی بھی تصویر پرستان کی نہیں نظر آئی

شکریہ ،
مگر لوکیشن میں نے کسی اور وجہ سے بہت پہلے کی لکھی ہوئی ہے ۔ اس لئے اب تک چینج نہیں کی سستی ُ کاہلی ۔
بھلے نہ ہو پرستان ۔ اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔؟ ویسے مجھے اپنا ٹاؤن کسی پرستان سے کم بھی نہیں لگتا ۔ بہت پرسکون ایریہ ہے ۔ جو وزیٹر آتے ہیں انکے منہ سے نکلتا ہے کاش ہم بھی ایسے خوب صورت ، پرسکون ایریہ میں رہتے ہوتے ۔
چوں کہ لندن کی طرف بہت گندگی ہے ۔
اس لئے مجھے تو اپنا ایریہ پرستان جیسا ہی ہے :) یہ الگ بات سائیڈ پر میں روڈ ہے ۔ :lol:
مگر دوسری سائیڈ پر سمندر بھی تو ہے ۔
تو پرستان ہی سمجھیں ۔
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Dancing_Doll.gif

یہ تھی بہار آئی بہار آئی ۔ :D میری بچاری کے آس پاس ایسی ٹریفک کی کی ہی بہار رہتی ہے چوبیس گھنٹے ۔

:p
اسی لیے میں انگلینڈ میں گھر نہیں لیتا
:wink:

نہیں لے لیں ۔ بہت اچھے اور صاف گھر بھی ہیں ۔ تو تیلے بھائی میری مانو تو ایک دو گھر لے ہی لیں :lol: بھلے خود نہ رہے رینٹ پر چڑھآ دیں لے کر :p
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماورا بہت اچھی تصاویر ہیں ۔۔۔ اتنی گرمی میں تم نے بہار کا تصور اچھا کرا دیا ۔۔ :)
باجو اپ نے بھی اپنے ایریا کی اچھی سیر کروادی ۔۔ تھینکس فور شیئرنگ ۔۔۔ :)

:lol: یہ تو ماورہ نے بہار آئی شیئر کی تو میں بھی بچاری بہار تو نہیں لا سکی کہ میرا گھر ایسے ہی پررونق ٹریفک ایریے میں ہے ۔ :lol:
تو میں نے سوچا روڈ کی ہی لگا دوں اور گھر کی ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
DSCF0386.jpg

:lol: :lol: ماورہ یہ دونوں میرے next ڈور جنکا میں کہتی رہتی تھی انکے روز جھگڑے ۔ :lol: :lol:
روز گھر کے شیشے ٹوٹتے تھے ۔
آج یہ دونوں میرے کیمرے کی زد میں آگئے ۔ :lol: :lol: میں نے سوچا تعارف ہی سہی انکا بھی ۔ :chalo:
باجو۔۔ بہت اچھی تصویریں ہیں۔
اور یہ تو ابھی بھی ایسے لگ رہا ہے کہ لڑ کر ہی نکلے ہیں۔ لیکن حیرت ہے۔ کہ ساتھ بھی ہیں۔lol۔ اور انھوں نے تصویر بناتے ہوئے آپ کو دیکھا نہیں کیا؟ یا ان سے پوچھ کر ان سے تصویر بنائی تھی؟
 
Top