السلام علیکم،
اجمل صاحب، پہلے تو میں آپ کو محفل فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی یہاں موجودگی ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔
آپ کی پوسٹ سے متعلق میرے ذہن میں کچھ سوال ہیں۔ کیا آپ بہبود عامہ کا کوئی initiative سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں یا محض اس بارے میں لوگوں کی رائے دریافت کر رہے ہیں؟ اور یہ کہ آپ کے خیال میں ایک ڈسکشن فورم اس مقصد کے لیے کتنا مناسب پلیٹ فارم ثابت ہو سکتی ہے؟
والسلام