عمار ابن ضیا
محفلین
ان موصوف کو پکڑ کر لانا کافی مشکل کام ہے۔شکریہ باسم،
میں نے ایک مرتبہ بدتمیز سے اس سلسلے میں بات کی تھی اور اس نے اس آئیڈیا کو پسند بھی کیا تھا لیکن اس پر بات آگے نہیں بڑھی۔ اسے اگر کوئی پکڑ کر لائے تو وہ اس پر کام کر سکتا ہے۔
ماوراء! یہ دس بلاگرز کے ایکٹو نہ ہونے سے کیا مراد ہے؟ اچھے خاصے بلاگرز لکھ رہے ہیں مسلسل۔۔۔ ہاں، تمہارا سنسان پڑا ہے۔۔۔۔ اور میرا بھیسعود، میرا پاکستان (بلاگر) نے اس کے بارے میں سوچا تھا۔ اگر ان کی طرف سے کوئی پیش رفت ہو گی تو ہم کچھ کر سکیں گے۔ اور 10 بلاگرز کے ایوارڈ؟ میرا تو خیال ہے آجکل دس بلاگر بھی ایکٹو نہیں ہیں۔
ماوراء! میرا پاکستان کے بلاگ پر میں نے ایک ای۔میل کی تھی منظرنامہ کی جانب سے۔ انہوں نے منظرنامہ پر آغاز میں لکھا تھا نا کہ منظرنامہ کے پلیٹ فارم سے شروع کیا جاسکتا ہے۔۔۔ تو میں نے ان کو لکھا تھا کہ اس سلسلہ میں اگر کچھ تجاویز دیں اور تعاون کریں تو پھر کام آگے بڑھاتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ کوئی جواب نہیں آیا تھا اس کا۔پھر تو مسئلہ حل ہو گیا۔
آپ ایسا کریں کہ بلاگ لکھنا شروع کریں۔ اور میں میرا پاکستان سے ایک بار پھر با کرتی ہوں۔ اور آپ اس بارے میں اپنے بلاگ پر ایک پوسٹ کرنا۔ پھر وہاں دیکھتے ہیں بلاگرز کیا کہتے ہیں۔
عمار بھی امتحانوں سے فارغ ہو جائے۔ کچھ اور بلاگرز سے بھی بات کرتی ہوں۔ جولائی میں اس کو شروع کرتے ہیں۔ ابھی آپ بلاگ لکھنا شروع کریں۔ اور بلاگ پر ایوارڈز کے بارے میں بھی لکھیں۔ پھر بلاگزر کی مزید تجاویز بھی آئیں گی، ان کو بھی دیکھ سکیں گے۔
یہ پیغامات میں اسی تھریڈ میں منتقل کرتی ہوں۔ اس پر ایک جگہ بات ہو تو بہتر ہے۔
کچھ پیش رفت ہوتی لگ رہی ہے بلاگ ایوارڈ کے سلسلے میں۔
آپ کے مسینجرز کیا روٹھے ہیں، ساری ڈسکشن ادھوری پڑی ہے۔