بہترین اینٹی وائرسز کا تقابلی جائزہ!

خواجہ طلحہ

محفلین
یہ راجہ وقاص صاحب کے لیے لکھا تھا۔ان کے ذیل کے مسئلہ کے جواب میں کہ شاید کچھ مدد مل جائے۔

السلام علیکم

میرے پاس Symentac End Point Protection ہے اور ہمارے بینک نے ان لمیٹڈ رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے بینک میں ونڈو ایکس پی یوز ہوتی ہے یہاں یہ زبردست کام کرتا ہے لیکن میں گھر والے سسٹم پر ونڈو سیون یوز کرتا ہوں وہاں میں نے اس کو انسٹال کیا لیکن جب سسٹم ریسٹارٹ ہوا تو نیلی سکرین والا ایرر آ گیا میں نے دو تین بار ٹرائی کیا لیکن سیم ایرر
اس کا مطلب یہ ونڈو سیون الٹی میٹ کے ساتھ فٹ نہیں ہےونڈو ایکس پی کیلیے کسی کو چاہئے ہو تو حاضر ہوں جناب:cool:
 
Top