اتنی تعریف سُن کر میں نے بھی ہیڈ فون کانوں پر چڑھا لئے اور دم سادھے ٹریک کا انتظار کرتا رہا چار منٹ بعد انکشاف ہوا کہ جسے میں ٹریک کا دیباچہ سمجھ رہا تھا وہی اصل ٹریک تھا۔بڑا پرانا دھاگہ ہے وہ بھی عارف کریم کا شروع کردہ۔
اسے اوپر لاتے ہیں
مجھے یہ ساؤنڈ ٹریک بہت سے زیادہ پسند ہے۔
خاص طور پر جب مووی دیکھتے ہوئے یہ ٹریک چل رہا ہوتا تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
ساتھ میں یہ آسکر ونر ساؤنڈ ٹریک ہے
دیکھا جائے مطلب سنا جائے تو ایک ٹریک میں دو ٹریک ہیںاتنی تعریف سُن کر میں نے بھی ہیڈ فون کانوں پر چڑھا لئے اور دم سادھے ٹریک کا انتظار کرتا رہا چار منٹ بعد انکشاف ہوا کہ جسے میں ٹریک کا دیباچہ سمجھ رہا تھا وہی اصل ٹریک تھا۔
پہلے جو شیئر کیا اس میں یہ دوسرا والا ٹریک شامل نہیں تھا۔اتنی تعریف سُن کر میں نے بھی ہیڈ فون کانوں پر چڑھا لئے اور دم سادھے ٹریک کا انتظار کرتا رہا چار منٹ بعد انکشاف ہوا کہ جسے میں ٹریک کا دیباچہ سمجھ رہا تھا وہی اصل ٹریک تھا۔
یہ والا تو پہلی بار میں ہی اچھا لگا۔ کچھ کچھ مشرقی رنگ جھلک رہا تھا یا شائد مجھے ایسا لگا۔پلپ فکشن کا ساؤنڈ ٹریک بھی مزے کا ہے ویسے۔
یہ آپ نے اچھا کام کیا دو ٹریک ہوں تو موازنہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دیباچہ زیادہ اچھا تھا- اور واقعی پسند آیا۔پہلے جو شیئر کیا اس میں یہ دوسرا والا ٹریک شامل نہیں تھا۔
اس کو آپ 4:18 کے بعد سے سنیں
لگے ہاتھوں یہ مووی بھی دیکھ لیجئے پھر آپیہ والا تو پہلی بار میں ہی اچھا لگا۔ کچھ کچھ مشرقی رنگ جھلک رہا تھا یا شائد مجھے ایسا لگا۔
بس جی ہماری پسند کسی نہ کسی کو تو پسند آ ہی جاتی ہےیہ آپ نے اچھا کام کیا دو ٹریک ہوں تو موازنہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دیباچہ زیادہ اچھا تھا- اور واقعی پسند آیا۔