میرا تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں
لکھا تو ہے کہ اچھے شوہر کے انتظار میں اس حال کو پہنچی۔
ویسے یہ دو مزید طبق آپ نے کہاں سے لیے؟ یہ تو انکل مشرف بانٹا کرتے تھے۔
میں بھی اسی لیے پوچھ رہا تھا کہیں آپ بھی مزید طبق لینے کہیں اسلام آباد تو نہیں پہنچ گئیں، ویسے بھی الیکشن اب بہت نزدیک ہیں۔
جو روشن ہو چکے وہ ان ٹچ کیسے رہ گئے؟
یااللہ خیر شمشاد بھائی یہ کون ھے ،میرے تو سولہ طبق روشن ہو گئے ہیں
لیکن یہ اوپر تو آپ نے لکھا تھا کہ آپ کے سولہ طبق روشن ہو گئے۔ اب آپ کی کس بات کو مانوں؟ سچی سے بتائیں۔