ماوراء نے کہا:۔۔۔۔۔ ایک دن تو میں نے تمھیں رات ایک بجے ۔۔۔۔۔۔
بہترین شوہر کے انتظار میں
چلیں اسی بہانے آپ واپس تو آئے۔ کہیے کیسے ہیں؟
آتے رہا کریں۔
کنواروں نے کون سا ڈر جانا ہے؟
مزید ڈراتی ہیں۔ اور ساری زندگی ڈراتی رہتی ہیں۔
خیر تب تک ہی ہے جب تک سر پر بال ہیں۔
سنی سنائی بات نہیں اپنے اوپر بیتی ہے