کیا آپ لوگوں نے میڈیا فائر کی ویب ہوسٹنگ نہیں دیکھی ؟
لا محدود سپیس
بالکل مفت
لامحدود بینڈ ویڈتھ
100 میگا بائیٹ تک فائل سائز
اسکے علاوہ میرے بلاگ کا یہ آرٹیکل بھی چیک کریں
http://yasirimran.wordpress.com/2008/08/19/how-to-store-your-files-online/
آج آپ سب کی خدمت میں ایک بہترین مفت فائل ہوسٹنگ سائیٹ پیش کر رہا ہوں۔۔۔۔۔فیچرز:
۲ جی بی اسپیس
المٹیڈ بینڈوتھ
براہ راست شیئرنگ (ایف ٹی پی کی طرح)
ہاٹ لنکنگ کی اسپورٹ
مختلف پراجیکٹس میں انتہائی مدد گار!
انتظار کیوں کریں۔۔۔
ابھی اتاریں۔۔۔۔ یہاں سے!
اس اشتہار کی وجہ سے آپ کی کتنی سپیس بڑھا دی گئی ہے
عارف بھائی یہ ہاٹ لنکنگ کیا ہےکل میں نے دو جی بی کی فائلز ڈاؤنلوڈ کی ہیں۔ مکمل اسپیڈ اور ڈاؤنلوڈ / ریزیوم کی سہولت کیساتھ۔ فائلز مکمل حالت میں تھیں، یعنی ٹکڑے نہیں تھے۔ اگر آپکے پاس اس سے بہتر کوئی ہے تو بیشک پیش کریں۔
عارف بھائی یہ ہاٹ لنکنگ کیا ہے
کسی دوسرے کی شئیر کی ہوئی فائلز آپ نے ڈائون لوڈ کی ہیں کیا کیسے؟
پرائیو یٹ فولڈر کیسے بنایا جائے جس پر صرف مخصوص یوزر کو ہی رسائی دی جا سکے؟
ویسے اس کا طریقہ استعمال ذرا تفصیل سے بتائو؟
میڈیا فائیر میں ویٹ ٹائم نہیں ہے۔جی ہاں دیکھی ہے۔۔۔
لامحدود زشتہارات، ویٹ ٹائم اور کوئی ہاٹ لنک اسپورٹ موجود نہیں ہے!
نہیں میں نے دیکھا ہے فائل ڈین کو ابھی ابھی۔ اس میں کافی کچھ نہیں ہے ۔
یہاں رجسٹر کروائیں۔ اور ساتھ میں انکا اطلاقیہ اتار کر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیں۔ یہ ایک فولڈر بنا دے گا جسے آپ آن لائن سینکرونائز کرکے با آسانی اپنی فائلز دوسروں کیساتھ شئیر کر سکتے ہیں
آن لائن سینکرونائز کرنے کے طریقے میں ایک خامی ہے کہ آپ نے جو فائل شیئر کرنی ہے وہ اِس سائٹ کے علاوہ آپ کے کمپیوٹر پر بھی موجود رہنی چاہیئے۔ اگر لوکل فولڈر سے آپ نے فائل حذف کر دی تو سائٹ سے بھی حذف ہو جائے گی۔
مفت 500 جی بی فائل ہوسٹنگ اکاؤنٹ جس میں آپ اپنی فائلز رکھ سکتے ہیںاسکی فکر نہیں۔ اصل چیز یہ ہے کہ آپ دوستوں تک یہ بہترین فائل ہوسٹ پہنچ گئی۔
کل میں نے دو جی بی کی فائلز ڈاؤنلوڈ کی ہیں۔ مکمل اسپیڈ اور ڈاؤنلوڈ / ریزیوم کی سہولت کیساتھ۔ فائلز مکمل حالت میں تھیں، یعنی ٹکڑے نہیں تھے۔ اگر آپکے پاس اس سے بہتر کوئی ہے تو بیشک پیش کریں۔