عزیزامین
محفلین
سلام مجھے یہ ویب سائیٹ بہت اچھی لگتی ھے آپ کو بھی پسند آے گی راے سے نوازیں شکریہ خدا حافظhttp://ibc.hbw.com/ibc/phtml/especie.phtml?idEspecie=1097
لگتا ہے جناب کو پرندوں سے بہت محبت ہے۔
آپ کی بات کا جواب ہے ایسا نہیں ہونا چاہئیے،
ویسے ۔۔ میری معلومات کے مطابق ’’سرخاب‘‘ کوئی پرندہ نہیں
ایک مفروضہ ہے ۔۔جسے ہما، عنقا اور فونیکس بھی کہا جاتاہے ۔۔
ایران کی ایک لوک کہاوت کہ مطابق :
جب کسی بادشاہ کا انتخاب کرنا ہوتا تو اسے آزاد کیے جانے کے بعد
یہ پرندہ جس شخص یا فرد کے پاس یاسرپر بیٹھ جاتاتھااسے بادشاہ
بنالیاجاتا تھا۔۔ لیکن اس میں ایک پہلو یہ بھی ہے کہ:
یہ کہاوت ایران میں بادشاہت سے پہلے کی ہے۔۔
خیر۔۔ آپ کی بات کا جواب تو ہم نے دے ہی دیا تھا۔