نبیل
تکنیکی معاون
آج مجھے محب کی یہ تجویز دوبارہ یاد آئی ہے۔ اب اکثر دیکھنے میں آ رہا ہے کہ معزز ممبران اپنے کسی مطلوبہ پرانے تھریڈ کی تلاش کر رہے ہوتے ہیں اور وہ تھریڈ مل کر نہیں دیتا۔ کچھ تھریڈز میں اتنی مفید معلومات ہوتی ہیں کہ انکا ربط واضح طور پر سامنے رہنا چاہیے۔ اس کا ایک طریقہ ان پوسٹس کو چسپاں کرنا بھی ہے۔ لیکن فورم میں موجود وکی کی صورت میں ہمارے پاس ان مفید پوسٹس کے روابط یا ان کا مواد آسانی سے رسائی کے لیے رکھا جا سکتا ہے۔
میری تجویز ہے کہ وکی پر ایک صفحہ SelectedPosts منتخب تھریڈز کے روابط کے لیے بنا دیا جائے۔ اسکے علاوہ مختلف ٹیوٹوریلز وغیرہ بھی فورم سے کاپی کرکے وکی پر پوسٹ کیے جا سکتے ہیں۔ یہ کام کرنے سے پہلے وکی پر مناسب زمرہ جات بنا لینا بہتر ہوگا۔