بہترین کارٹون فلمیں

ابوشامل

محفلین
شامل میاں تین سال سے اوپر کے ہو گئے ہیں اور اب انہیں کارٹونوں کی اچھی خاصی سمجھ آنے لگی ہے۔ اس لیے ہم آجکل کچھ کارٹون فلمیں تلاش کرنے کی مہم میں لگے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ لوگوں کی مدد بھی درکار ہیں کہ مشہور اور بچوں کے لیے بہترین کارٹون فلمیں تجویز کریں۔
اب تک میں درج ذیل فلموں کی ڈی وی ڈیز خرید چکا ہوں، جن میں سے شامل کی دلچسپی کی کم اور میری دلچسپی کی زیادہ ہیں :laughing:

Cars
Bug's Life
Antz Bully
Barnyard
Kungfu Panda
Madagascar
Madagascar 2
Ratatouille
 

arifkarim

معطل
حال ہی میں ریلیز ہونے والیUP کو بھی شامل کر لیں۔ نیز Wall.E اور The Incredibles کو نہ بھولیں۔ آخری والی تو شاید ہندی میں بھی دستیاب ہے!
 

شہزاد وحید

محفلین
spirited away, my friend totoro, grave of the fireflies, howl's moving castle, castle in the sky, بھی بہت زبردست ہیں۔ شامل میاں کو تو شاید نہ سمجھ آئے لیکن آپ دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
فن لینڈ میں مُومی کے کارٹون مقامی اور بہت مقبول ہیں۔ اگر ممکن ہو تو یو ٹیوب سے کچھ دیکھ لیں۔ ممکن ہے کہ انگریزی ترجمہ بھی مل جائے یو ٹیوب سے

انگریزی میں وکی پیڈیا کا لنک برائے مُومی


cheerleader.gif


ویلکم بیک اگین چھوٹے بھا :battingeyelashes: کتنے دن کے لئے آئے ہیں ؟ :confused:
 

سعادت

تکنیکی معاون

ابوشامل

محفلین
حال ہی میں ریلیز ہونے والیup کو بھی شامل کر لیں۔ نیز wall.e اور the incredibles کو نہ بھولیں۔ آخری والی تو شاید ہندی میں بھی دستیاب ہے!
up میں ایک مرتبہ لا چکا ہوں، انتہائی گھٹیا پرنٹ تھا۔ ابھی اچھے پرنٹ میں دستیاب نہیں ہے، جلد مارکیٹ میں آ جائے گی۔ Wall-E تو لے آیا ہوں البتہ انکریڈیبلز اب خرید لوں گا۔
 

ابوشامل

محفلین
WALL-E، The Incredibles، اور Spirited Away کا ذکر تو ہو ہی چکا۔ ان کے علاوہ میری پسندیدہ کارٹون فلمیں:
ان کے علاوہ Princess Mononoke، جو شامل میاں کے لیے تو مناسب نہیں ہو گی، لیکن وقت ملنے پر آپ ضرور دیکھیے۔
بہت خوب سعادت ۔ ان میں سے Lion King، Mulan، Ice Age کے تینوں پارٹ اور Toy Story تو شامل میاں دیکھ چکے ہیں۔ باقی ضرور اب ان کی کلیکشن کا حصہ بنیں گی۔ :)
 

شہزاد وحید

محفلین
WALL-E، The Incredibles، اور Spirited Away کا ذکر تو ہو ہی چکا۔ ان کے علاوہ میری پسندیدہ کارٹون فلمیں:
ان کے علاوہ Princess Mononoke، جو شامل میاں کے لیے تو مناسب نہیں ہو گی، لیکن وقت ملنے پر آپ ضرور دیکھیے۔
Princess Mononoke بھی اچھے ہیں لیکن اس سے زیادہ اچھے مجھے Nausicaa the valley of wind لگے تھے۔ یہ جتنے بھی Japanese کارٹونز کے نام میں نے شیئر کیئے ہیں یہ سب انگلش ڈبڈ ورژن میں بھی دستیاب ہیں۔

اس کے علاوہ ڈزنی کی 1937 سے لیکر 2009 کی سب موویز دیکھ لی ہیں۔ سبھی اچھی ہیں۔ خاص کر کے جن کے نام شیئر ہو چکے ہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
up میں ایک مرتبہ لا چکا ہوں، انتہائی گھٹیا پرنٹ تھا۔ ابھی اچھے پرنٹ میں دستیاب نہیں ہے، جلد مارکیٹ میں آ جائے گی۔ Wall-E تو لے آیا ہوں البتہ انکریڈیبلز اب خرید لوں گا۔
UP کا تو اچھا پرنٹ آگیا ہے کب کا۔ خیر UP اتنی اچھی بھی نہیں لیکنWall-E بیسٹ ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
اور Atlantis کو کیوں بھول گئے:
B00005RDSQ.01._SCLZZZZZZZ_.jpg

اور حضرت موسیٰ علیہ السلام پر بننے والی کارٹونک فلم:
The Prince of Egypt
http://www.imdb.com/title/tt0120794/
atlantis میں نے 8th کلاس میں دیکھی تھی۔ اور ایک اور ہیں شاید Anastasia جو کہ میں نے 5th کلاس میں دیکھی تھی VCR پر۔ ابو ایک مہینے کے لئیے کراچی گئے تھے تو میں نے پیچھے سے فون کر کے کہا تھا کہ میرے لئیے کارٹون لانے ہیں۔ تو وہ اتنی زیادہ ویڈیو کیسٹس لائے تھے۔ جن میں یہ بھی تھی۔:)
 

ابوشامل

محفلین
up کا تو اچھا پرنٹ آگیا ہے کب کا۔ خیر up اتنی اچھی بھی نہیں لیکنwall-e بیسٹ ہے۔
جی میں up لے آیا ہوں، شامل میاں کو بہت پسند آئی ہے، سوائے کتوں کے پیچھے پڑنے کے مناظر کے انہیں پوری فلم ہی بہت اچھی لگی :) وال-ای شاید ابھی ان کے لیے نہیں ہے کیونکہ اسے اپنی عمر کے حساب سے رنگ برنگی فلمیں چاہئیں، جیسا کہ مڈگاسکر، مجھے وال-ای بہت پسند آئی۔
 

سعادت

تکنیکی معاون
Princess Mononoke بھی اچھے ہیں لیکن اس سے زیادہ اچھے مجھے Nausicaa the valley of wind لگے تھے۔ یہ جتنے بھی Japanese کارٹونز کے نام میں نے شیئر کیئے ہیں یہ سب انگلش ڈبڈ ورژن میں بھی دستیاب ہیں۔

ہیاؤ مِیازاکی کی تقریباً تمام ہی اینیمیٹڈ فلموں کو بہت پذیرائی ملی ہے، لیکن میں ابھی تک صرف Princess Mononoke اور Spirited Away ہی دیکھ سکا ہوں۔

اور ایک اور ہیں شاید Anastasia جو کہ میں نے 5th کلاس میں دیکھی تھی VCR پر۔

ارے ہاں۔ پتہ نہیں مَیں پہلے Anastasia کا ذکر کرنا کیوں بھول گیا۔ میں نے اسے اتنی مرتبہ دیکھا تھا کہ اس کے سکرین پلے کا ایک بہت بڑا حصہ مجھے زبانی یاد ہو گیا تھا۔
 

شہزاد وحید

محفلین
"ہیاؤ مِیازاکی" کی فلموں کے علاوہ آج کل سردیوں کی چھٹیوں میں جو فلمیں میں دیکھ رہا ہوں وہ بھی بہت مزیدار جا رہی ہیں۔
چند ایک کے نام یہ ہیں۔
Whisper of the Heart
The Girl who leapt through time
Porco Rosso
Paprika
Steamboy
Metropolis
Vampire Hunter D
Akira
Kiki's Delivery Service
 
Top